aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "machalkaa"
جنت اک اور ہے جو مرد کے پہلو میں نہیںاس کی آزاد روش پر بھی مچلنا ہے تجھے
جی مچلتا تھا ایک ایک شے پرجیب خالی تھی کچھ مول لے نہ سکا
جوان رات کے سینے پہ دودھیا آنچلمچل رہا ہے کسی خواب مرمریں کی طرح
ساون آیا دھوم مچاتاگھرگھر کالے بادل چھائے
سبز مدھم روشنی میں سرخ آنچل کی دھنکسرد کمرے میں مچلتی گرم سانسوں کی مہک
تمہارا خون مرے جسم میں مچلتا رہاذرا سے قطرے بہانے کا موقع تو دیتے
نہ جانے کیوں مچل پڑامیں اپنے گھر سے چل پڑا
اور یہ روح جو تیرے لیے بے چین سی ہےگیت بن کر ترے ہونٹوں پہ مچل جائے گی
اے نئے سال بتا تجھ میں نیاپن کیا ہےہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے
یہی پیالہ و صراحی و سبو کا مرحلہ ہے وہکہ جب خمیر آب و گل سے وہ جدا ہوئے
ایک نیا مرحلہ
میں اسے چاہوں بھی تو یاد نہیں کر سکتاتو اسے کھو کے مچل سکتا ہے رو سکتا ہے
یہ کیسی باد بہار ہے جس میں شاخ اردو نہ پھل سکے گیوہ کیسا روئے نگار ہوگا نہ زلف جس پر مچل سکے گی
دور دروازہ کھلا کوئی کوئی بند ہوادور مچلی کوئی زنجیر مچل کے روئی
مچلتی ہیں سینے میں لاکھ آرزوئیںتڑپتی ہیں آنکھوں میں لاکھ التجائیں
بادل ہوا کے اوپر ہو مست چھا رہے ہیںجھڑیوں کی مستیوں سے دھومیں مچا رہے ہیں
مچلتے، مسکراتے، جاگتے، جذبات کا منظر
ہر ادا میں ہے جواں آتش جذبات کی رویہ مچلتے ہوئے شعلے یہ تڑپتی ہوئی لو
کانوں میں مچل رہی تھی بالیبانہوں سے لپٹ رہا تھا گجرا
سگندھ رات کی رانی کی جب مچلتی ہےفضا میں روح طرب کروٹیں بدلتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books