aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "machine"
مہین لفظوں میں اک جگہ یوں لکھا ہے اس نے:''تمہیں بھی تو یاد ہوگی وہ رات سردیوں کی
ذرا سر اٹھانے کے قابل ہوتو کاٹنے والی مشین
آدمی اور جانور اور گھر مزین اور مشینپھول اور سبزہ چمک اور روشنی ریل اور تار
خوشیوں کی تھا ایک مشینایک تھا ملا نصرالدین
کہ زندگی کی جو قوتیں ہیں وہ خود کو زندہ ہی رکھنے میں صرف ہو رہی ہیںمشین کی طرح ذہن بھی کام کر رہے ہیں
مشین انجن ملوں کا سامان کارخانے کے سارے اوزارریڈیو ٹیلیفون ٹیلی ویژن ٹریکٹر مشین گن توپ
مشین چل رہی ہیںنیلے پیلے لال لوہے کی مشینوں میں
ورنہکسی ڈرل مشین کی طرح
بس میں سکڑ کے تھان سے چٹ ہو گئے تھے ہمپرزے تھے اور مشین میں فٹ ہو گئے تھے ہم
کیسی نکل رہی تھی صدا گن مشین سےجیسے کسی کو داد ملے سامعین سے
مہینہ بھر سر کے بال نہ کٹواؤں تو مجھے کیادیکھنے والوں کو وحشت ہونے لگتی ہے
اچانک مجھے روک کر مشینی آلے سے چیک کیا جاتا ہےمشین میرے بدن میں کچھ تلاش کرتی ہے
اور ایک دنآرا مشین بھی
کارخانے مشین اسلحہہر مشین ہم بنائیں ذرا
بولا کہ میں تو زندہ رہوں گا روٹین پرمجھ پر مشین ہوگی میں ہوں گا مشین پر
مشین اس کو بھی بن ہی جانا ہے آخرشبس دعا یہی ہے
ماں باپ کا دلجیسے کاٹا جاتا ہے مشین کے تیز دھار بلیڈ سے
تمام چہرےمشین دفتر لباس سارے
مشین کی آوازمدھم ہوتی چلی گئی
مجھے نہیں خبر کہ اس کی پتیاں کہاں گئیںتنے کی لکڑیاں بھی کس مشین میں بدل گئیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books