aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "madaar"
تیری نظروں پہ ہے تہذیب و ترقی کا مدارتیری آغوش ہے گہوارۂ نفس و کردار
اب بھی دل کش ہے ترا حسن مگر کیا کیجےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
ہوں مگر میری جہاں بینی بتاتی ہے مجھےجو ملوکیت کا اک پردہ ہو کیا اس سے خطر
زندگی کی اوج گاہوں سے اتر آتے ہیں ہمصحبت مادر میں طفل سادہ رہ جاتے ہیں ہم
پھر آ رکھوں قدم مادر و پدر پہ جبیںکیا جنہوں نے محبت کا راز داں مجھ کو
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہوبہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
جس کے بازو کی صلابت پر نزاکت کا مدارجس کے کس بل پر اکڑتا ہے غرور شہریار
پھر عرض کی یہ مادر ناشاد کے حضورمایوس کیوں ہیں آپ الم کا ہے کیوں وفور
اپنا کچھ غم نہیں ہے پر یہ خیال آتا ہےمادر ہند پہ کب سے یہ زوال آتا ہے
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
اک مادر مفلس عید کے دن بچوں کو لئے بہلاتی ہےسر ان کا کبھی سہلاتی ہے نرمی سے کبھی سمجھاتی ہے
ہے تو گورستاں مگر یہ خاک گردوں پایہ ہےآہ اک برگشتہ قسمت قوم کا سرمایہ ہے
ایٹموں کی کوکھ تکمدار در مدار ہر وجود بے قرار ہے
مرے تن کے ہر اک دکھ سکھ میں تم دونوں کا حصہایک جیسا مادر فطرت نے رکھا تھا
تھے ديار نو زمین و آسماں میرے لیےوسعت آغوش مادر اک جہاں میرے لئے
ہے مگر آج نظر میں وہ بہار دل گیرکر دیا دل کو فرشتوں نے طرب کے تسخیر
اور کینوس پر مری مادر زادتصویر بناتی ہے
مادر ہند کے فن کار تھے مرزا غالبؔاپنے فن میں بڑے ہشیار تھے مرزا غالبؔ
اٹھا ہے نالۂ پر درد سے نیا محشرجگر پہ مادر بھارت کے چل گئے خنجر
ہیں جس کے پاس ووٹ مدارالمہام ہےلیلائے لیڈری کی وہ تھامے لگام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books