aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahmuud"
ہم کو جمعیت خاطر یہ پریشانی تھیورنہ امت ترے محبوب کی دیوانی تھی
خودی فال محمود سے درگزرخودی پر نگہ رکھ ایازی نہ کر
نوجواں اقوام نو دولت کے ہیں پيرايہ پوشگرچہ اسکندر رہا محروم آب زندگی
کبھی نادر نے قتل عام کیاکبھی محمود نے غلام کیا
بنایا ہے مصور نے حسیں شہکار عورت کوالگ پہچان دیتا ہے کہانی کار عورت کو
حشر کی صبح درخشاں ہو مقام محمودہاتھ روشن رہے کوثر سے قرابت منظر
خامشی رینگتی ہے راہوں پرایک افسوں بہ دوش خواب لیے
خدا کا شکر کہ اک عہد حیلہ ساز ملاخدا کا شکر کہ محمود کو ایاز ملا
مری نماز کہ ہے ایک ساز لافانیمری نماز کہ ہے ایک سوز لا محدود
تمہیں معلوم تو ہوگاسبھی موسم بدلتے ہیں
شاہ اودھ سے فون پہ کل میں نے بات کیاسم گرامی شاہ کا عبدالسلام ہے
محبت کے سبھی وعدےسبھی قسمیں سبھی رسمیں
انقلابات ہونے والے ہیںانتخابات ہونے والے ہیں
جس کی تاثیر سے آدم ہو غم و خوف سے پاکاور پیدا ہو ایازی سے مقام محمود
سنو لڑکیمحبت کے سفر میں تو
اور آنسو زہریلی مسکراہٹوں میں تبدیل ہو گئے ہیںمحمود درویش
اس برس ایک دن زیادہ ہےکام کر لیں بہت ارادہ ہے
وہ دن خدا دکھائے کہ لے آئے یہ ثمرآنا ہے تم کو منزل مقصود تک اگر
رات بھر نرم ہواؤں کے جھونکےوقت کی موج رواں پر بہتے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books