aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahv-e-safar"
زندگی محو سفر ہے نئے انداز کے ساتھہیں لب شوق پہ منزل کے ترانے رقصاں
درد کے راستوں پرکب سے محو سفر ہو
تمہارے شانے پہ ہاتھ رکھ کے میں کب سے محو سفر ہوں جاناںمیں جانتی ہوں بصارتوں کی وہ آخری ہچکیاں وہ لمحے
نہ کوئی لغزش پا ان میں گماں ہے نہ یقیںزندگی محو سفر محو سفر محو سفر
یہ فریبان کو محو سفر رکھے گا
محو سفر تھا کل تلکروشن محبت کی اسی پہچان کو
نیلے فلک کے سمندر میں محو سفر دیوتااپنا رتھ روک لے
وہ راحت وہ مسرتآج دنیا آخری بس کی طرح محو سفر ہے
جیسے محو سفر ہوںاور ہوا میرے کانوں میں کچھ راز کہتی ہے
سرسبزگی کے سحر سے نکل کرزمیں کی وسعتیں ناپتے تھل کی جانب محو سفر ہوں
محو سفر ہیں اور ابھی ہم سفر نہیںہم راہ دل کے دل ہے مگر رہ گزر نہیں
کیا قرآن کے مطابق انسان کا منتہیٰ خدا نہیںتو کیا ہم خدا کی جانب محو سفر ہیں
جنہیں بتانے سے زیادہ چھپانا پڑ گیا تھاہم اپنی ذات کے خلوت کدے میں محو سفر
کچھ اسی طرح سے ہے یاد کہ تم آئے تھےجس طرح محو سفر ہو کوئی ویرانے میں
گاڑی میں ہوں تنہا محو سفر اور نیند نہیں ہے آنکھوں میںبھولے بسرے ارمانوں کے خوابوں کی زمیں ہے آنکھوں میں
کو بہ کو قریہ بہ قریہ یم بہ یم محو سفردکھ کے لمبے سلسلے اور چند لمحوں کی خوشی
ہم کہ جو نقد دل و جاں لے کے ساتھدرد کی راہوں پہ تھے محو سفر
تجھ میں آ کر مل گیا آب روان مشکبوجو رہا محو سفر دریا بہ دریا جو بہ جو
کسے کس گھاٹ اترنا ہےسراب رنگ میں محو سفر ان آہوان نافۂ گم کردہ سے، کچھ پوچھو
یہی وہ منزل مقصود ہے کہ جس کے لئےبڑے ہی عزم سے اپنے سفر پہ نکلے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books