aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahzuuz"
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
وہ خود بھی نوجواں اردو کا شاعر ہےوہ اپنی شاعری سیل فون میں محفوظ کرتا ہے
بارش کا خوب صورت منظرمحظوظ کن تھا
سن کر حیاؔ کا نغمہ محظوظ ہوں گے سامعدیتا ہے کیا حلاوت شیریں سخن ہمارا
ان سے محظوظ ہوتے ہر اک شخص کارنگ بھی مختلف ڈھنگ بھی مختلف
جو لوگوں کو بد صورتی سے ڈرا کر محظوظ ہوتا رہےاب میں خوبصورتی کے لیے کیا لکھوں
کچھ ایسی تان چھیڑی محظوظ ہو گئے سبممنون ہو رہا ہے ہر خاص و عام تیرا
آنکھیں کھولیں جنت بدلی بدلی سی دنیا کی دیکھیلب کھولے ہیں لفظوں کی لذت سے لب محظوظ ہوئے ہیں
ہم کو جمعیت خاطر یہ پریشانی تھیورنہ امت ترے محبوب کی دیوانی تھی
تجھ سے کھیلی ہیں وہ محبوب ہوائیں جن میںاس کے ملبوس کی افسردہ مہک باقی ہے
جو مسلمان تھا اللہ کا سودائی تھاکبھی محبوب تمہارا یہی ہرجائی تھا
میری محبوب کہیں اور ملا کر مجھ سےبزم شاہی میں غریبوں کا گزر کیا معنی
غیر محسوس طریقے سے وہ چونکا ہوگاایک جملے کو کئی بار سنایا ہوگا
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج
جذامی ہو گئی وضاحؔ کی محبوب واویلامگر اس کا گلہ کیا جب نہیں آیا کوئی ایلا
کس طرح عارض محبوب کا شفاف بلوریک بیک بادۂ احمر سے دہک جاتا ہے
جسم پر قید ہے جذبات پہ زنجیریں ہیںفکر محبوس ہے گفتار پہ تعزیریں ہیں
مرا قلم نہیں کردار اس محافظ کاجو اپنے شہر کو محصور کر کے ناز کرے
خود اپنی آواز ہو کہ ماحول کی صدائیںیہ ذہن میں بنتی اور بگڑتی ہوئی فضائیں
خودی فال محمود سے درگزرخودی پر نگہ رکھ ایازی نہ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books