aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "majaazii"
خدا کی مجازی خدا پر نوازشخدائی کا تحفہ
ہم ہیں اکسپرٹ چالبازی میںڈاکٹر جذبۂ مجازی میں
تیرا وجود مری نظروں میںہے نہ حقیقی ہے نہ مجازی
کبھی حقیقی کبھی مجازیطرح طرح سے تیرے عام سے جسم کی لذت لے لیتے ہیں
ملے یوں طالب و مطلوب باہممجازی عشق کا لہرایا پرچم
سوال فاقہ و ملبوس پوچھنے پہ وہ لوگمجازی خواب کی تصویر پیش کرتے ہیں
یہ داستاں کا سیہ سمندرکہ جس کی موجیں مری صدا ہیں
خدا اور مجازی خدا میں کوئی قدر ایسی بھی ہےجس کو ہم مشترک کہہ سکیں
مجازی جال میں الجھا رہا ہےمنظروں سے سچ کی موسیقی چرا کر
ہر ایک چیز مجازی کتاب زر ثروتہمارے دور کا بس اختتام آئے گا
وہ تقاضائے منصب مجازی خداجو خدا بن کے جنت بچا نہ سکا
تاکہ اس کا مجازی خدا اس کا مالک جو آئےضرورت کی ہر چیز بن مانگے پائے
اس کی تعریف کیا کرے کوئیجب مجازی صفات حسن و جمال
مدعی عشق حقیقی کا یہ رہتا ہے مگردولت حسن مجازی کا خریدار بھی ہے
مجھے بھی لوگ کہتے ہیں کہ یہ جلوے پرائے ہیںمرے ہم راہ بھی رسوائیاں ہیں میرے ماضی کی
کسی یکجائی سے اب عہد غلامی کر لوملت احمد مرسل کو مقامی کر لو
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہےمدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
شہر کی رات اور میں ناشاد و ناکارا پھروںجگمگاتی جاگتی سڑکوں پہ آوارا پھروں
سگان خوک زاد برزن و بازار بےمغزیمری جانب اب اپنے تھوبڑے شاہانہ کرتے ہیں
اب مرے پاس تم آئی ہو تو کیا آئی ہومیں نے مانا کہ تم اک پیکر رعنائی ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books