aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "makhduusii"
رات بھر دیدۂ نمناک میں لہراتے رہےسانس کی طرح سے آپ آتے رہے جاتے رہے
اک چنبیلی کے منڈوے تلےمے کدے سے ذرا دور اس موڑ پر
کبھی اپنے مخصوص انداز میں مجھ سے باتیں کرے گاتو ایسا لگے
موم کی طرح جلتے رہے ہم شہیدوں کے تنرات بھر جھلملاتی رہی شمع صبح وطن
کسی مخصوص تکیے کیتوڑ موڑ میں چھپی ہوتی ہے
رات آئی ہے بہت راتوں کے بعد آئی ہےدیر سے دور سے آئی ہے مگر آئی ہے
اے جان نغمہ جہاں سوگوار کب سے ہےترے لیے یہ زمیں بے قرار کب سے ہے
جواں سینے کی مخروطی اٹھانیں سرنگوں کر دےگھنے بالوں کو کم کر دے مگر رخشندگی دے دے
تم جو آ جاؤ آج دلی میںخود کو پاؤ گے اجنبی کی طرح
ایک بوسیدہ حویلی یعنی فرسودہ سماجلے رہی ہے نزع کے عالم میں مردوں سے خراج
کہو ہندوستاں کی جےکہو ہندوستاں کی جے
عورتوں کے لیے مخصوص کیے جاتے ہیںآج انگریزی پڑھی جاتی ہے جغرافیہ تاریخ ہر اک علم یہاں
رات کے ہاتھ میں اک کاسۂ دریوزہ گرییہ چمکتے ہوئے تارے یہ دمکتا ہوا چاند
شروانیٔ مخدوم کی جاگیر نہ ڈھونڈوشروانیٔ مرحوم کی جاگیر نہ ڈھونڈو
رعد ہوں برق ہوں بے چین ہوں پارا ہوں میںخود پرستار، خود آگاہ خود آرا ہوں میں
کروڑوں برس کی پرانیکہن سال دنیا
صرف وہ مخصوص سینے ہیں مری آرام گاہآرزو کی طرح رہ جاتی ہے جن میں گھٹ کے آہ
کہ مالی کی ہر اک گالی ہر اک پتھراکیلی ماروی ہی کے لیے مخصوص تھا کیوں کر
شب کی تاریکی میں اک اور ستارہ ٹوٹاطوق توڑے گئے ٹوٹی زنجیر
یہ شہر اپناعجب شہر ہے کہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books