aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "makhzan-e-alam"
یہ ممکن ہے کہ قوموں کو مٹا دے گردش عالممگر کوئی مٹا سکتا نہیں اردو کی عظمت کو
بارش سنگ الم اپنا مقدر ٹھہریراحت درد ملی لطف و کرم کے بدلے
بڑا احساں ہے مکڑی کامسلمانان عالم پر
باغ عالم کے تازہ شگفتہ گلوبے نیازانہ مہکا کرو خوش رہو
آرزو میں تیری اے گل پوش شہزادی نہ پوچھکیسے عالم تاب سرداروں کے سر جاتے رہے
خاکساری میں تو اب تک شہرۂ آفاق ہےمخزن فضل و ہنر ہے معدن اخلاق ہے
ایکتا ہے مخزن صد انبساطرنج سے ناآشنا ہے ایکتا
کہتا ہے سخن فہم سے یوں کتبہ دروں کاتھا مخزن اسرار یہی تاج وروں کا
سر مستیٔ کردار سے رخشندہ ہے آفاقمحفوظ ابھی مخزن اجداد ہے ہم سے
جوانی گرمیٔ بازار عالمجوانی گیسوئے خم دار عالم
جس منزل پر انکار درون ذات الماحساس بد دور ہو جائے گا
بلاؤں کس کونزول رنج و الم کی ایسی قضائیں دامن کو کھینچتی ہیں
بنایا آنچلوں سے پرچم فتح و ظفر تم نےلٹائے مخزنتعلیم سے لعل و گہر تم نے
میں محو مدارات عالماور تم کو ذوق تماشا تھا
یہ اشیائے نظام عالمبس کہ اک خوف ہے پہلو میں مرے
خرد مندان عالم کایہی پیغام ہے ساقی
صبح دم ایک دیوار غم بن گئےخار زار الم بن گئے
بہار گلشن افراد عالم تندرستی ہےمقدم تندرستی ہے مقدم تندرستی ہے
برف نے باندھی ہے دستار فضیلت تیرے سرخندہ زن ہے جو کلاہ مہر عالم تاب پر
موت اور زیست کے سنگم پہ پریشاں کیوں ہواس کا بخشا ہوا سہ رنگ علم لے کے چلو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books