aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "malaamat-e-nafs"
عزت نفس کی کھاد کو جس قدر اپنے پیروں سےمسلو گے کچلو گے
دھنوانعزت نفس کے ڈاکو
یہی پہچان ہے مسلماں کیعزت نفس ہے مسلماں کی
کئی بیٹوں کی پے در پے جدائی بھی سہی تم نےتمہارے صبر و ضبط نفس کے قائل سبھی غالب
اس نے اپنے پندار کی کرچیاں سمیٹ کر دراز میں رکھیںعزت نفس کے ٹکڑے الماری میں چھپائے
تیرے نمود پر کرے فخر ہر ایک با کمالعزت قوم کا ہے جز عزت نفس کا سوال
کئی مرتبہ عزت نفس کو طاق پر رکھ کے سوری بھی کہنا پڑا ہے تمہاری وجہ سےتو یہ بھی تو سچ ہے
یہ ضبط نفس کا ہے اور صبر کا مہینہہم کو سکھا رہا ہے جینے کا اک قرینہ
کسب مجبور پر بھی یہ احساسعزت نفس اور وضع کا پاس
دلوں میں ارمان زر پرستی مچل رہے ہیںشرارت نفس عروج پر ہے
ہاں وہ عورت جسے بچوں کا فسانہ کہئےبربط نفس کا اک فحش ترانہ کہئے
وقت سے پہلے بوڑھی ہو جانے والی تمہاری عورتوںقدم قدم پر سسکتی عزت نفس
عزت نفس و انا ساتھ لئےبیج محنت کے سدا بوتی رہی
تاریخ کے اس سیل میں انسان نے پائیایک آدھ کوئی موج نفس وہ بھی حبابی
سرشار انکھڑیوں کے دہکتے شباب سےموج نفس کے عطر سے مکھڑے کی آب سے
عشق ہے راہبر نفس جہاں تک لے جائے
ہر ایک نقد نفس ہار کر پشیماں ہے
گناہ گار نفس تھا میں بھیامید وار شفا تھا میں بھی
ہر گام پہ ہے شعبدہ نفس کا پھندارقاصۂ اوہام کا دربار ہے عالم
فرش دل بری کومگر ہم اپنی شرافت نفس کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books