aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "manqabat"
منفعت ایک ہے اس قوم کا نقصان بھی ایکایک ہی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک
عجم کے خیالات میں کھو گیایہ سالک مقامات میں کھو گیا
جبرئیلکھو دیئے انکار سے تو نے مقامات بلند
کعبۂ ارباب فن سطوت دین مبیںتجھ سے حرم مرتبت اندلسیوں کی زمیں
اک بات اگر مجھ کو اجازت ہو تو پوچھوںحل کر نہ سکے جس کو حکیموں کے مقالات
بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میںاگرچہ پیر ہے آدم جواں ہیں لات و منات
قوم کو پہنچے منفعت جس سےملک میں پھیلیں فائدے جس کے
اللہ کیا جگر تھا جفا میں حسین کاجی ہی گیا ندان رضا میں حسین کا
ہے دنیا جس کا ناؤں میاں یہ اور طرح کی بستی ہےجو مہنگوں کو یہ مہنگی ہے اور سستوں کو یہ سستی ہے
احوال و مقامات پہ موقوف ہے سب کچھہر لحظہ ہے سالک کا زماں اور مکاں اور
بیش قیمت ہیں یہ غم ہائے محبت مت بھولظلمت یاس کو مت سونپ خزینہ اپنا
باغ و چمن محل و مکانات دل پزیرہونا ہے سب کو آہ اسی خاک میں خمیر
نہیں رہا حرم دل میں اک صنم باطلترے خیال کے لات و منات کی سوگند
دیکھ کر تیرا ڈھلا منکا نہیں ہوتا ہے چورگردنوں کے خم کو سختی بخشنے والا غرور
یہ کیسی جنگ ہے جو اپنی منفعت کے لئےغریب ملکوں کی آزادیوں کو چھینتی ہے
دس بیس مکانات ہوں گےسب سے اچھا ممتاز کا تھا
پستیاں کر لیں گی طے سارے مقامات فرازخاک کے ذرے ثریا تک رسا ہو جائیں گے
اورشہر میں تفریحی مقامات کی قلت
ان کا مقصد ہے اگر کچھ تو حصول منفعتانقلابی شاعری ہو یا معماتی سخن
پیمبروں کے مقامات دے رہے ہیں تمہیںرخ سحر سے ہٹاؤ ردائے شب للہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books