aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mantaa"
خوگر پیکر محسوس تھی انساں کی نظرمانتا پھر کوئی ان دیکھے خدا کو کیونکر
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتامیں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
بدہ یارا ازاں بادہ کہ دہقاں پرورد آں رابہ سوزد ہر متاع انتماے دودماناں را
مجھے ترے درد کے علاوہ بھیاور دکھ تھے یہ مانتا ہوں
مفلس کا درد دل میں کوئی ٹھانتا نہیںمفلس کی بات کو بھی کوئی مانتا نہیں
پروانے کو وہ کون ہے جو مانتا نہیںاور شمع کس طرف ہے کوئی جانتا نہیں
یہ کب مانتا تھاوہ مگر
سنتا تھا لاکھ باتیں اور مانتا نہیں تھااب خود نکال لائی بیگانگی کے پہلو
سو اس کو مقصود مانتا ہوںسعادتیں اس کے نام سے ہیں
روٹھا عاشق سے جو معشوق کوئی ہٹ کا بھرااور وہ منت سے کسی طور نہیں ہے منتا
مانا کہ اس کے ظلم و ستم سے ہوں نیم جاںپھر بھی میں سخت جاں ہوں پہنچ جاؤں گا وہاں
میں اب مانتا ہوں کہ تو نے روانی میں اپنی بہت دور روزن سے دھندلےستارے بھی دیکھے ہیں لاکھوں
تب بھی تم میری لپٹوں سے سلگتے اور جھلستے رہتے ہوسمندر صرف چاند کا کہا مانتا ہے
گاندھی کو کون ایسا ہے جو جانتا نہ ہوعزت کے ساتھ ان کو بڑا مانتا نہ ہو
یہ تم کہہ رہے ہو جو روتے رہے ہواگر تم یہ کہتے ہو میں مانتا ہوں
مگر وہ بے رحم مارے ہی جا رہا ہےکسی طرح مانتا نہیں ہے
مانتا ہوں میں کہ بے شک قول کے سچے ہیں آپلیکن اپنے عہد کی تجدید ہونی چاہئے
تو کہ لاہور کی کویتا ہےمانتا ہی نہیں ہے دل میرا
تیغ ہندی جس کا لوہا مانتا ہے اک جہاںجس کی تیزی کی گواہی دے رہا ہے آسماں
میں مانتا ہوںجواب وہ ایک روز دیتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books