aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maqaamaat"
عجم کے خیالات میں کھو گیایہ سالک مقامات میں کھو گیا
جبرئیلکھو دیئے انکار سے تو نے مقامات بلند
احوال و مقامات پہ موقوف ہے سب کچھہر لحظہ ہے سالک کا زماں اور مکاں اور
پستیاں کر لیں گی طے سارے مقامات فرازخاک کے ذرے ثریا تک رسا ہو جائیں گے
اورشہر میں تفریحی مقامات کی قلت
پیمبروں کے مقامات دے رہے ہیں تمہیںرخ سحر سے ہٹاؤ ردائے شب للہ
کوئی فرق نہیں پڑتاکیونکہ موت کا فرشتہ تینوں مقامات پر
جسے تفریحی مقامات پر رکھا جائے گایا ایکسپریس ٹرین کے
لاکھ چہروں پہ نمایاں ہوں مسرت کے نقوشزندگی غم کدۂ قلب و نظر ہے اے دوست
مقامات آہ و فغاں کے ابھارےمضامین نو کے شرارے جگائے
چاند بیگانہ ہے کون اس کو کہے گا اپنااس کے حالات جدا اس کے مقامات جدا
تمہیں ایک راز بھرے جنگل کی سیر کرائے گیاور لے جائے گی ان خفیہ مقامات تک
اب اس پہاڑی میںکئی ایک ایسے مقامات دکھائی دینے لگے ہیں
زندگی کی لڑائی میں نصرت ملی کن مقامات پراور کہاں میں نے پائی شکست
دیپ جس کا محلات ہی میں جلےچند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
وہ معلومات کے میدان کے شوقین بوڑھے تھےنہیں معلوم مجھ کو عام شہری کیسے ہوتے ہیں
تم مسرت کا کہو یا اسے غم کا رشتہکہتے ہیں پیار کا رشتہ ہے جنم کا رشتہ
شہریاروں سے رقابت کا جنوں طاری تھابستر مخمل و سنجاب تھی دنیا میری
ہر ایک غماور ہر اک مسرت
دھڑکتا سینہ، مہکتی سانسیں، نوا میں رس، انکھڑیوں میں امرتہمہ حلاوت، ہمہ ملاحت، ہمہ ترنم، ہمہ نزاکت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books