aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maqtal"
تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہاآج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے
گل ہوئی جاتی ہے افسردہ سلگتی ہوئی شامدھل کے نکلے گی ابھی چشمۂ مہتاب سے رات
بہاروں نے دئے وہ داغ ہم کونظر آتا ہے مقتل باغ ہم کو
جذبات کا مقتل ہے جذبات کا مدفن ہے
جہاں چیونٹیاں ہوئیں خیمہ زنیہاں جگنوؤں کے مکان تھے
کوئی بسمل بناتا ہے جو مقتل میں ہمیں بسملؔتو ہم ڈر کر دبی آواز سے فریاد کرتے ہیں
کوئی مقتل کوئی زنداں کوئی پردیس گیاچند ہی تھے کہ روش جن کی جداگانہ بھی تھی
مقتل میں کچھ تو رنگ جمے جشن رقص کارنگیں لہو سے پنجۂ صیاد کچھ تو ہو
جیسے مرقد کے سرہانے کوئی خاموش چراغجیسے سنسان سے مقتل کی صلیب
اس سمت کے آنگن مقتل ہیںاس سمت دہکتی گلیوں میں
آج کھڑا میں سوچتا ہوں اس گاتی نہر کے دواراس مقتل میں صرف اک میری سوچ لہکتی ڈال
کوئی قاتل سر مقتل نظر آتا ہی نہیںکس کو دل نذر کروں اور کسے جاں نذر کروں
بہت دنوں سےوہ شاخ مہتاب کٹ چکی ہے
کبھی بکھری ہوئی زلفوں میں ہممہتاب کے گجرے بنا کر باندھنے والے
قتل گاہ کی رونقحسب حال رکھنی ہے
نہ اب ہم ساتھ سیر گل کریں گےنہ اب مل کر سر مقتل چلیں گے
سر مقتل چلو بے زحمت تقصیر بسم اللہہوئی پھر امتحان عشق کی تدبیر بسم اللہ
دریا سے مقتل تک پھیلی ہوئی روشنیسارے منظر ایک طرح کے ہوتے ہیں
اور بندوق سےبے گناہوں کے مقتل سجائے گئے
روز ہو جشن شہیدان وفا چپ نہ رہوبار بار آتی ہے مقتل سے صدا چپ نہ رہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books