aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maraz-e-ishq"
مگر کیا کیجئے جب فیصلہ یہ ہے مشیت کاکہ میں فطرت کی آنکھوں سے گروں اشک رواں ہو کر
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
تری چاہ میں دیکھا ہم نے بحال خراب اسےپر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسے
بشر شناس عناصر کا مرکز مانوسسدا بہار گلستاں وفا عقیدت کا
دل مردہ کو ہو وہ جذبۂ بے تاب عطامرض پستیٔ ملت کا جو درماں کر دے
ہنگامہ جو گزرا ہے سو افسانہ تھا یا خوابیہ معرض خدام تھا وہ موقف حجاب
کوئی کہتا ہے علاج مرض تنہائیکوئی کہتا ہے دلیل رہ عفت تجھ کو
فردوس حسن و عشق ہے دامان لکھنؤآنکھوں میں بس رہے ہیں غزالان لکھنؤ
جوانی لغزش مستانۂ عشقجوانی بازیٔ طفلانۂ عشق
نہ پوچھ قصۂ بے چارگیٔ عشق نہ پوچھیہ راز وہ ہے کسی کو جو ہم بتا نہ سکے
وہاں پریاں محبت کے خدا کے گیت گاتی ہیںکنار آب حسن و عشق باہم سیر کرتے ہیں
دیکھیے دیتے ہیں کس کس کو صدا میرے بعد'کون ہوتا ہے حریف مے مرد افگن عشق'
ایک اک قطرۂ شبنم کو ترس جاتا ہوںقطرۂ شبنم اشک
تیرے فرسودہ نشاں ہیں نقش ناز حسن و عشقتیری موجوں میں نہاں ہے آہ راز حسن و عشق
اس سے پوشیدہ نہیں ہیں رازہائے حسن و عشقترجماں ہے اہل الفت کا وہ سر دلبراں
خواب نگہ عشق کی تعبیر ہے عورتمردوں کے لئے حسن کی زنجیر ہے عورت
ریاست حسن و عشق کی ہیںرعایا بھی اور حکمراں بھی
میں ابتدائے عشق سے بے مہر ہی رہاتم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو
واقعی تعبیر خواب حسن و عشقآخری تصویر طوفان بہار
صبر کی محفل میں اک تو ہی ہے لذت آشناضبط راز عشق میں ہو جاتی ہے خود ہی فنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books