aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "marhalaa"
یہی پیالہ و صراحی و سبو کا مرحلہ ہے وہکہ جب خمیر آب و گل سے وہ جدا ہوئے
ایک نیا مرحلہ
مدرسے لڑکیوں کے جلائے گئےاب انہیں زندہ درگور کرنے کا اک مرحلہ اور ہے
یہ گفتگو گفتگو نہیں ہے بگڑنے بننے کا مرحلہ ہےدھڑک رہا ہے فضا کا سینہ کہ زندگی کا معاملہ ہے
یوں طے کیا انہوں نے محبت کا مرحلہایک ایک گھونٹ اور جو ہونا تھا ہو گیا
سفر فاصلہ ہے، سفر مرحلہ ہےیہیں پر حیات اور یہیں پر فنا ہے
رہے بلند حوصلہوہ سامنے ہے مرحلہ
محبتوں میں جدائیوصل کے بعد کا کوئی مرحلہ ہوتی ہے
ایک بٹن کا مرحلہ
ہر ایک پہلو پہ غورخود ایک مضحکہ ہے
خداوندا وہ کیسا مرحلہ تھا!اب یہ کیسا مرحلہ ہے!
یہ لہو بن کے جلا راہ وفا میں قندیلکارواں مرحلۂ عزم جواں تک پہنچا
وہ مرحلہ بھی طے کر چکے ہماپنی اپنی جگہ ہم کتنے مطمئن ہیں
عجب سفر تھاعجب پر اسرار مرحلہ تھا
سبھی کو بلاؤ کہ نغمہ سرائی کا یہ مرحلہ آخری ہےبلاؤ مرے راج کو
اگر وہ مرحلہ آئےہوا جب سانس لینا بھول جائے
دور افتادۂ منزل کو وہ ہمت مل جائےجو ہر اک مرحلۂ شوق کو آساں کر دے
مرحلہ موت کا آتا ہے مگرآدمی مر کے بھی رہتا ہے امر
وسط نا وسط کا مرحلہمیں نے کیسے گوارا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books