aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masduud"
خرم و شاد سر راہ اسے جاتے ہوئےسالہا سال سے مسدود تھا یارانہ مرا
یہ ارماں کہ مسدود ہیں جن کی راہیںفریب وفا سے کہاں تک نباہیں
کتنے فاصلے مسدود کر گیاتجربات کا بس اپنے پیالوں میں گھول کر
جب راہیں سب مسدود ہوئیںسب نیست ہوئیں نابود ہوئیں
آخر تک ڈٹے رہنے کا ہےپھر تمام راہیں مسدود پا کر
مسدود راستوں کے سبباس کے تمام خواب سراب ہوئے
زندگی نیم مدفون ہےکوئی چارہ نہیں راہ مسدود ہے
ہجوم کم نظراں سے ہیں راستے مسدوددلیل راہ کہاں اب تو کارواں بھی نہیں
وہ جنت شداد ہو یا آتش نمرودہر منزل موہوم نہیں منزل مقصود
سب رستے مسدود ہوئے تھے!
سب رستے ناپید ہیں اس کےسب راہیں مسدود سراسر
یوں وصال صبح کا ارماں فراق صحبت شب بن گیاخود فریبی اور خوش فہمی کے سارے راستے مسدود ہو کر رہ گئے
کھولیوں میں بقائے باہمی کے زریں اصول کے تحتدوسرے جنگلوں تک پہنچنے کے راستے بھی مسدود
واپسی کی سبھی راہیں مسدودصرف اک جھوٹی انا ہے
رہزن کے راستے ہیں مسدودہے جرأت بے پناہ محدود
اور سب راہیںمسدود ہو جائیں گی
سلسلہ دور تک ہے کانٹوں کاراہ مسدود ہو گئی ہوں میں
جب کبھی بکتا ہے بازار میں مزدور کا گوشتشاہراہوں پہ غریبوں کا لہو بہتا ہے
ہے بجا شیوۂ تسلیم میں مشہور ہیں ہمقصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
سب بت اٹھوائے جائیں گےہم اہل صفا مردود حرم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books