aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mashaa.iiyo.n"
ہے دل کے لیے موت مشینوں کی حکومتاحساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات
مچھیرا مچھلیوں میں گھر گیا ہےاور اب پتوار سینہ سے لگا کر
بادل ہوا کے اوپر ہو مست چھا رہے ہیںجھڑیوں کی مستیوں سے دھومیں مچا رہے ہیں
جو اپنی بیٹیوں کو سوئیٹر بننا سکھاتی تھیںسلائی کی مشینوں پر کڑے روزے بتاتی تھیں
مٹھائیوں کی دکانیں لگا کے حلوائیپکارتے ہیں کہ لالہ دوالی ہے آئی
کچھ مشینیں بنائیں جب میں نےان مشینوں کے مالکوں نے مجھے
معصومیوں کے جرم میں بدنام بھی ہوئےتیرے طفیل مورد الزام بھی ہوئے
وہ پھر جھکا کسی در پر غرور برنائیوہ پھر کسانوں کے مجمع پہ گن مشینوں سے
مٹھائیوں کی دکانیں لگا کے حلوائیپکارتے ہیں کہ ''لا لا! دوالی ہے آئی''
مستیوں میں ہے تاب جلوۂ ماہاور سیہ مستیاں خدا کی پناہ
بڑی بڑی زندہ مشینوں کا شور ہےسانس گھٹی جائے یہاں کی ہواؤں میں
تاریخ کے اور مشینوں کے پہیوں کی روانی ان سے ہےتہذیب کی اور تمدن کی بھرپور جوانی ان سے ہے
اپنی مستیوں میں گمبے نیاز دنیا سے
وہاں جب رات ہوتی ہےمرے اندھے مشاموں سے
تن مشینوں کی تھاپ پر تھرکےدل کتابوں کی تال پر ناچا
ننھی ہو تم بچی ہو تمسب عقل کی کچی ہو تم
بہاریں مستیوں کی داستانیںخماریں سرگرانی کی کہانی
زندگی بھر جو مشینوں کو لہو دیتے ہیںآ کے کچھ دیر مری بزم میں ہنس لیتے ہیں
مشین چل رہی ہیںنیلے پیلے لال لوہے کی مشینوں میں
کارخانوں کی مشینوں کی ملوں کی آوازگاڑیوں تانگوں بسوں سائیکلوں کی آواز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books