aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maskan-e-aabaa-e-insaa.n"
اے ہمالہ داستاں اس وقت کی کوئی سنامسکن آبائے انساں جب بنا دامن ترا
مقام عظمت انساں کو تو نے فاش کیاجمود بستہ غلامی کو پاش پاش کیا
بازار سے لوٹ آئے ابا بھی اور امی بھیمنی کے لیے لائے ٹافی بھی مٹھائی بھی
میرے آبا و اجداد نے حرمت آدمی کے لیےتا ابد روشنی کے لیے
جہاں ميں دانش و بينش کي ہے کس درجہ ارزانيکوئي شے چھپ نہيں سکتي کہ يہ عالم ہے نوراني
روح انساں ہو گئی آزاد کیاکہتا ہے کون
حضرت انساں کی خاطر ہی بنی ہے کہکشاںبچو لاکھوں سال پہلے سے سجی ہے کہکشاں
نارسا آج بھی ہے شوق پرستار جمالاور انساں ہے کہ ہے جادہ کش راہ طویل
تو اے گاندھی علاج درد انساں بن کے آیا تھااندھیری رات میں صبح درخشاں بن کے آیا تھا
جہاں میں دانش و بینش کی ہے کس درجہ ارزانیکوئی شے چھپ نہیں سکتی کہ یہ عالم ہے نورانی
روح انساں کی جواں تشنہ لبی کی خاطرزنگ آلود تمناؤں کی زنجیر لیے
اور اس میں مجھے عکس انساں دکھائی دیا
فکر انساں پر تری ہستی سے یہ روشن ہواہے پر مرغ تخیل کی رسائی تا کجا
ہر منزل حیات منور تھی تیرے ساتھتاریک ہر مکان و زماں ہے ترے بغیر
جن پہ آبا و اجداد چلتے ہوئےایک منزل پہ قرنوں سے قائم رہے
میرے خوابوں کی تعبیر سے بھی حسیںمیرے آبا و اجداد کی سر زمیں
عافیت کوشئ آبا کے طفیلمیں ہوں درماندہ و بے چارہ ادیب
حق کی صدا پہ ناز تھا آل عبا پہ ناز تھاکوئی بتائے وہ مرے
ابا آئے کنوئیں پہ غصہ میںدیکھ کر اس میں اپنا ہی سایہ
ہائے وہ گرم و دل آویز ابلتے سینےجن سے ہم سطوت آبا کا صلہ لیتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books