aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maslak-e-ushshaaq"
دل میں اٹھتی ہوئی دھڑکن کی طرحمسلک نان جویں
آئے عشاق گئے وعدۂ فردا لے کراب انہیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر
پہلی آوازگر ہے یہی مسلک شمس و قمر ان شمس و قمر کا کیا ہوگا
ماتھے پہ فرش بوس روایات کا غبارچہرہ بہ فیض حلقۂ عشاق اگرئی
ہم پہ ہی ختم نہیں مسلک شوریدہ سریچاک دل اور بھی ہیں چاک قبا اور بھی ہیں
دل آرام و عشاق سب خوف کے دائرے میں کھڑے ہیںہواؤں میں بوسوں کی باسی مہک ہے
جو فقط رنگ اور نسل کے فرق پرمسلک و دین کے نام پر
دل آرام و عشاق سبخوف کے دائرے میں کھڑے ہیں
جس کی لغت میں آج نہیں ہے کلرک ہےکل آؤ جس کا مسلک دیں ہے کلرک ہے
جذبۂ عشاق کام آنے کو ہےپھر لذیذ و شیریں جام آنے کو ہے
شاعری ہجر کا لکھا ہوا افسانہ ہےشعر کہنا ہے تو پھر حلقۂ عشاق میں آ
مہندی کی سجاوٹ کہ ہتھیلی پہ گلستاںیا حلقۂ عشاق میں ہے چہرۂ تاباں
ایک دن جنت میں بولا اک شہید حق شناسمسلک حق پر نہیں ہے میری جنت کی اساس
نئی نئی پڑھی صحافتمشعل و ہجوم برابر
تمام شفقتوں کی نرم چاندنیملائک و نجوم
مشام جاں معطر کر رہی ہوٹھیک ہے لیکن
ہم مشعل آشفتہ لوہم شہرزادوں کی سنو
مسئلہ آ گیا ہے پانی کایعنی دریا کی بے زبانی کا
ڈرا سکیں نہ کلیسا کی مجھ کو تلواریںسکھایا مسئلہ گردش زمیں میں نے
میں نے کفر جنوں کے ہاتھوںمملکت کونین گنوا دی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books