aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "matiin"
میں نیتا بنوں گا نہ دولت کے بل پرچلوں گا ہمیشہ ہی راہ عمل پر
شاعر مشرق نے ان سے یوں کہامیں اسے ایسے نہیں لوں گا جناب
ہر روز میں یہ کرتا ہوں دعااے میرے خدا اے میرے خدا
ارے پیارے بچو ذرا دھیان دومری بات کو غور سے تم سنو
پکوان کیا مزے کے لاتا ہے چاٹ والالے کر بڑا سا تھیلا آتا ہے چاٹ والا
دنیا سے کر کے پیار لگائیں گے قہقہےغم پر ہزار بار لگائیں گے قہقہے
ہمیں چاہیے روز اچھے کھلونےامرتی قلاقند ربڑی کے دونے
یعنی میں اس چمن میں ہوں سب سے خوب صورتشاید اسی لئے سب کرتے ہیں میری عزت
بچو بولو کم سے کمزیادہ بولے ہوگا غم
جنگل اک اسکول رے بھیاجنگل اک اسکول
کتاب زیست ہوظلمات ہو
میں جہاں چاہوں ڈال دوں ڈیراسارے جنگل پہ راج ہو میرا
مجلس اتحاد ملت کولکھیے حبل المتین کلکتہ
نہیں یہ میں نہیں ہوںمیں نہیں ہوں
بے چارے نا بینا لوگچڑھ لیں علم کا زینہ لوگ
ظفر بھائی کو سارا شہر جانےانہیں میٹھی زباں دی ہے خدا نے
میں خواب دیکھتا ہوںڈھونڈھتا بھی ہوں بشارتیں
میں لایا ہوں بھالو بندرزہریلے سانپوں کی پٹاری
چمکتا ہوں ہر روز میں آسماں پردکھاتا ہوں دنیا کو یوں اپنے جوہر
میں آتی ہوں برسات کے بعد تن کرسلاتی ہوں لوگوں کو کمرے کے اندر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books