aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mayyat"
مٹنے کو ہے اسلاف کی عظمت کا نشاں بھییہ میت غم دہلی مرحوم سے نکلے
اس طرح سے اداس بیٹھا ہےجیسے میت قریب رکھی ہو
عمر آمادہ نہیں مردہ پرستی کے لئےبار ہے یہ زندہ میت دوش ہستی کے لئے
اور مشرق کی کمیں گہ میں دھڑکتا ہوا دنرات کی آہنی میت کے تلے دب جائے!
موت سے ہم نے ایک تعاون کر رکھا ہےسڑکوں پر سے ہر لمحہ اک میت جاتی ہے
وہ آدمی کہ سبھی روئے جن کی میت پرمیں اس کو زیر کفن خندہ زن بھی دیکھتا ہوں
ابھی اس گھر سے اک میت سدھاری ہےدم رخصت
سیکیں گے روٹیاںمیت کی چنگاری پر
کوئی بتا نہیں سکتا کہ کس کی میت ہےکوئی بتا نہیں سکتا کدھر گیا تابوت
راستہ نہیں دیتے میت گاڑیوں کو اور آگ بجھانے والے انجن کوبھر دیتے ہیں سیارے کو بیہودہ فقروں سے
کرنا پڑا جو دفن کا تا صبح انتظارمیت کے پاس چلتی رہی چائے بار بار
میت قبر میں اتری ہےاور حد نظر تک لوگ بلکتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں
گر وہ زندہ تھے تو زندوں میں وہ شامل کب تھےاور مرنے پہ فقط بوجھ تھی میت ان کی
موت میت بیاہ پیدائشتعزیت تہنیت کے چال چلن
خبر بھیجوکہ یوں چپ چاپ میت کی طرح گھر سے نکلنا کب مناسب ہے
گاہ پروانے کی میت پہ کھڑی ملتی ہےصورت شمع جہاں گریہ کناں ہے اردو
لیکن سازشیں ہتھیائی نہیں جا سکیںابلیس کی معیت میں
کل اک ایسی بھی میت اٹھائیکہ میں
ہائے جذبات کی میت پہ پذیرائی ہےکیا یہی میں نے وفاؤں کی جزا پائی ہے
مری طریقت پہ چلنے والومری معیت میں جس گزر گاہ پر چلے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books