تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mezo.n"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "mezo.n"
نظم
کبھی وہ چاندنی میں اپنا یوں ہی گھومتے رہنا
کبھی وہ چائے کی میزوں پہ گھنٹوں بیٹھنا سب کا
خلیل الرحمن اعظمی
نظم
راتوں کے اندھیرے میں جگ مگ جگ مگ یہ فضا میخوانوں کی
میزوں پہ نظارے مستی کے بہکی ہوئی لے دیوانوں کی
نشور واحدی
نظم
ذیشان ساحل
نظم
میزوں کے شیشوں پر بکھرے خالی جام کے گیلے حلقے
سگریٹوں کے دھوئیں کے چھلے دیواروں پر ٹوٹ چلے ہیں
راشد آذر
نظم
بستی پہ اداسی چھانے لگی میلوں کی بہاریں ختم ہوئیں
آموں کی لچکتی شاخوں سے جھولوں کی قطاریں ختم ہوئیں
ساحر لدھیانوی
نظم
سحر دم جھٹپٹے کے وقت راتوں کے اندھیرے میں
کبھی میلوں میں ناٹک ٹولیوں میں ان کے ڈیرے میں
اختر الایمان
نظم
میلوں ٹھیلوں باجوں گاجوں باراتوں کی دھومیں تھیں
آج کوئی دیکھے تو سمجھے، یہ تو سدا بیاباں تھا
ابن انشا
نظم
میلوں کے واسطے جو طلب ہو تو خوب دیں
قومی جو کوئی کام ہو تو نام بھی نہ لیں