aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "miTaa.e.n"
گر بس چلے تو آئیں اور درد دل سنائیںتم کو گلے لگائیں ہم پھر میان صحرا
ذات پات کے مت بھیدوں کو دل سے آج مٹائیںایک ہیں سارے بھارت واسی دنیا کو دکھلائیں
روشنیوں کے جال بھی کتنے سندر ہیںدیپک مالائیں گھر گھر کا زیور ہیں
نفرت کی سب کے دل سےتاریکیاں مٹائیں
آلودگی مٹائیںماحول کو بچائیں
اپنے اندر جو راون ہےپہلے اس کا مول مٹائیں
ظلم کی ہر بنیاد مٹائیںآؤ نیا منصوبہ بنائیں
کبھی یہ ہنسائیں کبھی روٹھ جائیںدلوں سے غموں کی لکیریں مٹائیں
کہ کوئی چشمہ ملےتو روح کی تشنگی مٹائیں
ہم اپنے دلوں کا تجسس مٹائیںپرندوں کی دنیا چلو دیکھ آئیں
صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا ہم نےنوع انساں کو غلامی سے چھڑایا ہم نے
صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا کس نےنوع انساں کو غلامی سے چھڑایا کس نے
میں ہمت کر رہا ہوں یعنی اب اس کو مٹانا ہے
خوں بہانا ہی کیا ضروری ہےگھر کی تاریکیاں مٹانے کو
میان شاخساراں صحبت مرغ چمن کب تکترے بازو میں ہے پرواز شاہین قہستانی
توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارےآساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
خون پھر خون ہے سو شکل بدل سکتا ہےایسی شکلیں کہ مٹاؤ تو مٹائے نہ بنے
کبھی ریت کے اونچے ٹیلوں پہ جاناگھروندے بنانا بنا کے مٹانا
یہ غم بہت ہیں مری زندگی مٹانے کواداس رہ کے مرے دل کو اور رنج نہ دو
پھر سے ''تو کون ہے میں کون ہوں'' آپس میں سوالپھر وہی سوچ میان من و تو پھیلی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books