aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "midhat-e-sarkaar"
گریبان مشرق کی روداد لے کرپہنچ جائے تا بام سرکار یثرب
ایک دن یوں ہوا حسن سرکار میںمدعی جو نہ تھے مدعا ہو گئے
دماغ فلک تاز کو کھا گئی ہےاور اب حکم سرکار ہو تو
سیٹیاں بجنے لگیں خدمت سرکار بجا لانا ہےاور سرکار ہی خود سنگ رہ منزل ہے
پڑتے ہی نگاہ صاعقۂ زن جل اٹھے گا ہر نظم کہناے صبح وطن اے صبح وطن
پریم کا ساگر بوندیں بن کر جھوما امڈا آئےسر سے برسے اور سینے کے درپن کو چمکائے
ساغرؔ نوید دعوت آب و ہوا لیےباد بہار آئی ہے ہولی کے روپ میں
کہ جیسے سردیوں کی دوپہر میں شام ہو جائےکہ جیسے ٹوٹ جائے کوئی ساغر ہاتھ میں آ کر
بڑی مدت سے صحن کعبہ تنہائی میں ہوںاعتکاف عشق کی حالت میں احرام وفا باندھے
ایک مدت ہوئیدشت آواز میں
سلگتی آگ ہم آغوش صرصر ہوہر اک جانب
صبح کے ہاتھ میں خورشید کے ساغر کی طرحشاخ خوں رنگ تمنا میں گل تر کی طرح
ہمارے دور محکومی کی مدت گھٹتی جاتی ہےغلامی کے زمانے میں اضافہ ہوتا جاتا ہے
تم ہی تنہا مرے غم خانے میں آ سکتی ہوایک مدت سے تمہارے ہی لیے رکھا ہے
ہم کامیاب ہوں گےجیسی ہو باد صرصر
خوابوں کا اک موج ساگرریت کی شکنوں میں ڈھل کر
دال فے عین اے کتابت قیدگاف میم اے حساب سرکاری
تمہارے آئنہ خانے بھی زنگ آلودہمرے صراحی و ساغر بھی گرد گرد سے ہیں
سنو کہ شاید یہ نور صیقلہے اس صحیفے کا حرف اول
کتنے شاداب پھولوں میں بس اک ہمیںباد صرصر کے جھونکوں سے مرجھا گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books