aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "miinaa.ii"
اے مری جاں مجھے اس درجہ شکایت سے نہ دیکھآج تک میں نے ترے حسن کی باتیں کی ہیں
سب کچھ ہے اپنے دیس میں روٹی نہیں تو کیاوعدہ لپیٹ لو جو لنگوٹی نہیں تو کیا
شراب عیش پلاتا تھا چرخ مینائیقبول کرتے تھے اس در پہ سب جبیں سائی
میں داستانوں میں کھو گیا ہوںجہاں پہ ہر آنکھ بے مروت
جو لمحہ بھر کو مرے دریچے میں رک گیا ہےسیاہ پیڑوں کی نیم خوابیدہ ٹہنیوں سے
نیا دن ہےنئے منظر
عشرت دہر سے واقف بھی تھا بیگانہ بھیتیری شاہی میں تھی اک شان فقیرانہ بھی
افق کی منڈیروں پہدن کا تھکا ماندہ سورج کھڑا تھا
دہشت فردا نہیں ہے دوش کا ماتم نہیںپھول میری آنکھ کا منت کش شبنم نہیں
آگ جب پہلے پہل سرسبز وادی میں اتریتو لوگوں نے کہا
میں اک دروازہ ہوںرستہ ہوا کا نیم شب قدموں کا
دم بہ دم اپنی ہی نظروں سے اترتے ہوئے لوگہیں عجب لوگ یہ ہر سانس میں مرتے ہوئے لوگ
آرزو انگنت پیڑوں کا جنگل ہےاور اس جنگل کے ایک پیڑ کی ایک معمولی سی شاخ پر
ہم ماہی گیر تھےچمکتے پانیوں میں چمکتی مچھلیاں پکڑنے والے
خاکسران در پیر مغاں ہیں ہم لوگیعنی منجملۂ صاحب نظراں ہیں ہم لوگ
یہ داستاں کا سیہ سمندرکہ جس کی موجیں مری صدا ہیں
چوکور بندر کی چھلانگ سے سب حیرت میں پڑ گئےدوسرے بندر تو چھلانگیں لگایا ہی کرتے تھے
زرد سائے جو سر صحرا اٹھے تھےرقص کرتے دندناتے جھومتے
خود گدازی نم کیفیت صہبایش بودخالی از خویش شدن صورت مینا یش بود
گل کرو شمعیں بڑھا دو مے و مینا و ایاغاپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books