aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "misl"
آگ تکبیر کی سینوں میں دبی رکھتے ہیںزندگی مثل بلال حبشی رکھتے ہیں
ہو نکو نام جو قبروں کی تجارت کر کےکیا نہ بیچوگے جو مل جائیں صنم پتھر کے
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
دیکھا تو آدمی ہی یہاں مثل رانگ ہےفولاد سے گڑھا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
اڑا لی قمریوں نے طوطیوں نے عندلیبوں نےچمن والوں نے مل کر لوٹ لی طرز فغاں میری
مثل پیراہن گل پھر سے بدن چاک ہوئےجیسے اپنوں کی کمانوں میں ہوں اغیار کے تیر
گرد سے پاک ہے ہوا برگ نخیل دھل گئےریگ نواح کاظمہ نرم ہے مثل پرنیاں
تجھ کو مثل طفلک بے دست و پا روتا ہے وہصبر سے نا آشنا صبح و مسا روتا ہے وہ
چمن کو چھوڑ کے نکلا ہوں مثل نکہت گلہوا ہے صبر کا منظور امتحاں مجھ کو
جس کے چھو جاتے ہی مثل نازنین مہ جبیںکروٹوں پر کروٹیں لیتی ہے لیلائے زمیں
مقصود ہنر سوز حیات ابدی ہےیہ ایک نفس یا دو نفس مثل شرر کیا!
گاتے ہیں نغمہ مل کے سباونچا رہے تیرا نشاں
ملکوں ملکوں ہم گھومے تھے بنجاروں کی مثللیکن اس کی سج دھج سچ مچ دل داروں کی مثل
ایک اک لفظ مثل شیر و شکرکتنی میٹھی زبان ہے اردو
کنول کا پھول تھی سنسار سے بیگانہ رہتی تھینظر سے دور مثل نکہت مستانہ رہتی تھی
دیکھا تھا جو آدم نے وہی خواب ہے عورتبے مثل ہے آئینہ آداب ہے عورت
پیارا ہندوستان یہی ہےتاج محل بے مثل حسینہ
آج ساکت مثل حرف ناتماممرگ اسرافیل پر آنسو بہاؤ
بانجھ دھرتی کے کلیجے پہ اگے مثل چمنمجھ سے بے رنگ کو خوش رنگ بنانے میں مگن
مطمئن ہے تو پریشاں مثل بو رہتا ہوں میںزخمیٔ شمشیر ذوق جستجو رہتا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books