aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mobile"
یہ موبائل کسی عاشق نے بنایا ہوگااس کو محبوب کے ابا نے ستایا ہوگا
پہلے یہ حکم تھا کہ دلائل سے شعر پڑھاور اب یہ کہہ رہے ہیں موبائل سے شعر پڑھ
کتابوں کی جلدیں، کاغذوں کا شورموبائل کے پیغامات
نیکر پہنے ٹانگ پسارےپاس پڑے موبائل پر
مجھے کچھ دھڑکنوں کو بھی ذرا ترتیب دینا تھاموبائل اسکرین اس وقت دھندلی ہو گئی تھی کچھ
اور اپنے موبائل میں مصرعہ لکھتے لکھتےدوست کی اک کال لی
موبائل پر اس طرح انگلی گھمائےکہ جیسے کوئی شخص جادو چلائے
یا اونچے موبائل ٹاوروں سے ٹکرا کر جان دے دوںجیسے کسانوں کو خود کشی کے بعد سرکار کچھ امداد دے دیتی ہے
موبائل کا صاف جواب ہےآپ کے مطلوبہ نمبر سے کوئی جواب نہیں ملتا ہے
ایک قلم گلابی رنگ کی لپ اسٹک اور ایک قدیم سےموبائل فون کے سوا
کیوں کہ میں نے بھی اپنے موبائل کا پاس ورڈ کسی کو نہیں بتایا
جیبوں میں رکھتے ہیں موبائلعینک دھول کھا رہا ہے گھر کے کسی کونے میں
میں کسی بھی وقت کہیں بھی مارا جا سکتا ہوںموبائل چھیننے والا نوجوان
وہ موبائل تمہارا تھامری جاناں
مہنگا کوئی موبائلجھلک ٹی ٹی کی دکھلا کر
اک جادوئی کھلونا ہاتھوں پہ دھر لئے ہیںبچے جوان بوڑھے سب اس سے کھیلتے ہیں
موبائل اور ٹی وی کا میںنام نہ لوں گا نام
مگر سن جب تو اپنا ضبط کھو بیٹھے کبھی رو کرتو موبائل اٹھا کر ایک میسج مجھ کو کر دینا
ہیرو جیسا اسٹائلپاس ہے اس کے موبائل
کہ موبائل کی گھنٹی بھیبلا مقصد نہیں بجتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books