aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohabbatein"
محبتوں کی وسعتیںہمارے دست و پا میں ہیں
نہ کھل سکے کسی جانب محبتوں کے گلابنہ شاخ امن لئے فاختہ کوئی آئی
محبتیں شوق کی چٹانوںسے گھاٹیوں میں اتر گئی ہیں
عجیب آدمی تھا وہمحبتوں کا گیت تھا
محبتوں کے سفر میں جو راستے ہیں وہیہوس کی سمت میں پگڈنڈیاں بھی ہوتی ہیں
کتنی محبتوں سے پہلا سبق پڑھایامیں کچھ نہ جانتا تھا سب کچھ مجھے سکھایا
جنہوں نے پیماں کیے تھے مجھ سےرفاقتوں کے محبتوں کے
نہ چلیں ٹھمک اداؤں سےکبھی پھر کروں گا محبتیں
میری محبتوں سےدل و نظر کی حکایتیں سن رکھی ہیں اس نے
محبتاور اب کہ تیری محبت سرمدی کا بادہ گسار ہوں میں
رہ جائیں دوست بن کر آئیں جو اجنبی سےدائم محبتوں کے آب رواں کا جادو
محبتیں اس کے نام سے ہیںمحبتوں کے سبھی گھرانوں کی نسبتیں اس کے نام سے ہیں
چلو کہ چل کے چراغاں کریں دیار حبیبہیں انتظار میں اگلی محبتوں کے مزار
وہ چاند چہرہ سی ایک لڑکیمحبتوں کی مثال جیسے
یاد کے پیڑوں سے محبتوں کے پھول چن چن کردل کے طشت میں دھرتا جاؤں
ہزار جانب سے اس کی آنکھیںمحبتوں کے دیے جلائیں
سیراب محبتوں کے دھارےباہم تھے وجود کے کنارے
یہ سنگ دل اپنی بزدلی سےفرنگیوں کی محبت ناروا کی زنجیر میں بندھے ہیں
محبت اپنے چمن سے گلوں سے خاروں سےمحبتوں کے خزانے لٹا دیے تو نے
محبتوں کی اک عمر پامال کر کے گزر رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books