aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohammad ahsan khan ahsan"
جنبش مژگاں جادو جادوسحر زدہ ہیں منظر ہر سو
وہ حسن جو خندہ زن تھا کبھی مہتاب کی اجلی کرنوں پروہ گال جنہوں نے شرمایا شاداب کنول کے پھولوں کو
وہ انسان کہاں ہےوہ انسان کہاں ہے
بہت بہا ہے زمانے میں خون انساں کاکرو کچھ ایسا کہ دشمن نہ کوئی قاتل ہو
یہ سب خوں تھوکتےزخم اپنے اپنے چاٹتے انساں
انسان کی محبتخدا کی محبت
اس دل پر خون کی گلابی نےحلیہ بگاڑ کر رکھ دیا ہے اچھے بھلے انسان کا
انسان کے دن کب پھریں گےیہ قتل و غارت یہ خون خرابہ کب ختم ہوگا
کیا قرآن کے مطابق انسان کا منتہیٰ خدا نہیںتو کیا ہم خدا کی جانب محو سفر ہیں
ویسے سانپ بھی اپنے بچے کھا جاتا ہےاور اب انسان بھی اپنے بچے کھا رہا ہے
اپنی پستی کا بھی احساس پھر اتنا احساسکہ نہیں میری محبت بھی گوارا تجھ کو
جھک جائیں تیرے آگے شیطان کی نگاہیںپر کھا رہی ہیں تجھ کو انسان کی نگاہیں
اور پھریہ کہنا بھی اتنا آسان کہاں ہے
کہاں احساس کو لکھنا ہے بس اس کے الف جتناکہاں احساس
آؤ عزہ سنو کہانیجب بچی تھیں
قوم سرسید کا یہ احساں بھلا سکتی نہیںیاد ان کی گردش دوراں مٹا سکتی نہیں
گر قوم کی خدمت کرتا ہےاحسان تو کس پر دھرتا ہے
مرے کپڑوں کو کیڑے کھا گئے تو میں نے یہ سوچامرے ننگے بدن کا بھی یہی انجام ہونا ہے
کوئیشکایت
یہ مری پہلی عید ہے جس میںتو نہیں ہے تو سوچ کر تجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books