aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "moharram"
لٹی ہر گام پر امید اپنیمحرم بن گئی ہر عید اپنی
اہل فن دیں گے اندھیروں کو اجالوں کا لقبزہر کو قند، محرم کو کہا جائے گا عید
نظر اس کی پیام عید ہے اہل محرم کوبنا دیتی ہے گوہر غم زدوں کے اشک پیہم کو
محرم کے دنوں میں شام ہوتے ہیحسین آباد کے مرد و زن کالے لباسوں میں
مرثیے لکھنؤ میں لکھے جاتے تھےاور محرم میں بچو پڑھے جاتے تھے
دیوالی اور دسہرا عید الاضحیٰ محرمدنڈی کی یہ سواری اور یہ نشاں ہمارا
کپاس کے پھولوں پر محرم کا موسم ہے یا حسینا وا حسیناکپاس دھنکی ہوئی آسماں کی چھاتی سے برستی ہے
اور پھر ایک دن۔۔۔ دس محرم کی آنکھوں سے نکلا ہوااک سنہری کنول
کون اب مجھ کو محرم میں بنائے گا فقیراب تو وہ پان کے بیڑے کی روایت بھی نہیں
فاقہ مستان وطن اس راز سے واقف نہ تھےعید آزادی منائے گی محرم ہائے ہائے
یہ میری زندگی بھی ایک مجلس ہےمحرم والی مجلس
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجاتمیں نے یہ کب کہا تھا وفادار ہی رہو
جنس نایاب محبت کو پھر ارزاں کر دےہند کے دیر نشینوں کو مسلماں کر دے
عالم کیف ہے دانائے رموز کم ہےہاں مگر عجز کے اسرار سے نامحرم ہے
یہ کہتا ہوں ابھی تم سےمحبت ہو گئی تم سے
ان گنت لوگوں نے دنیا میں محبت کی ہےکون کہتا ہے کہ صادق نہ تھے جذبے ان کے
محبت اب نہیں ہوگییہ کچھ دن بعد میں ہوگی
قید بن جائے محبت تو محبت سے نکلراہ کا خار ہی کیا گل بھی کچلنا ہے تجھے
رضا کی جاودانہ جبر کی نوبت بھی آ پہنچی''محبت ایک پسپائی ہے پر احوال حالت کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books