aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mol"
مانا کہ ابھی تیرے میرے ارمانوں کی قیمت کچھ بھی نہیںمٹی کا بھی ہے کچھ مول مگر انسانوں کی قیمت کچھ بھی نہیں
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
جی مچلتا تھا ایک ایک شے پرجیب خالی تھی کچھ مول لے نہ سکا
مجھے یقیں ہے کہ ہم اب کبھی نہ بچھڑیں گےتمہیں گمان کہ ہم مل کے بھی پرائے ہیں
چلتا ہے آدمی ہی مسافر ہو لے کے مالاور آدمی ہی مارے ہے پھانسی گلے میں ڈال
مٹی کا بھی ہے کچھ مول مگر انسانوں کی قیمت کچھ بھی نہیںانسانوں کی عزت جب جھوٹے سکوں میں نہ تولی جائے گی
کیا مول لگ رہا ہے شہیدوں کے خون کامرتے تھے جن پہ ہم وہ سزا یاب کیا ہوئے
گر حسن ہو ہزار روپے کا تو اس کو آہکیا کوڑیوں کے مول بکاتی ہے مفلسی
جانے کتنے خریدار تھےبڑھتا جاتا تھا یوسف کا مول
کچھ اور روز یہی رہ گئے جو لیل و نہارتو مول لینا پڑے گا ہمیں یہ خطرہ بھی
غربت ہے وہی افلاس وہی رونا ہے وہی بیکاری کامحنت کی ابھی تک قدر نہیں محنت کا ابھی تک مول نہیں
مرا دیس میر سپاہ کامرا شہر مال غنیم ہے
یہ ہے مل والا وہ بنیا ہے یہ ساہوکار ہےیہ ہے دوکاں دار وہ ہے وید یہ عطار ہے
تھا پارۂ دل بھی زیر پستاںلیکن مرا مول ہے جو ان پر
تم زر و سیم کی میزان میں تل سکتی ہوپیار بکتا نہیں چاہت کا کوئی مول نہیں
شیشہ سچا اجلا جب تک اونچا اس کا بھاؤاپنا مول نہ جانا تم نے کیسے گن والے ہو
اپنا نہ مول کا نہ اجارے کا جھونپڑابابا یہ تن ہے دم کے گزارے کا جھونپڑا
آج اس اشک ندامت کا کوئی مول نہیںآہ احساس کی زنجیر گراں ٹوٹ گئی
دادا ابا مول اگر لیںپوتے کے کام آتی ہے
تم نے وجود کا اثاث البیتفرہنگوں کے مول بیچ کھایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books