aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mor-e-be-par"
مومیائی کی گدائی سے تو بہتر ہے شکستمور بے پر حاجتے پیش سلیمانے مبر
مور بے جاں سے سلیمان بہت کھیل چکاوقت ہے آؤ دو عالم کو دگرگوں کر دیں
قوم آوارہ عناں تاب ہے پھر سوئے حجازلے اڑا بلبل بے پر کو مذاق پرواز
نحیف و زار پابند سلاسل بے زر و بے پرہے کتنی جاں گداز و دل شکن تصویر بھارت کی
کیا اڑے گی وادیٔ امید میںطائر بے بال و پر ہے زندگی
وطن کی خدمت بے لوث ہے ہر شخص پر لازمیہی وہ کام ہے جو آدمی کے کام آتا ہے
جنبش موج نسیم صبح کا اعجاز دیکھطائر بے بال و پر کی حسرت پرواز دیکھ
مسرت کے اس لمحۂ بے کراں میں کہ ہم دونوں لیٹے ہوئے گھاس پر نیلے آکاش کو دیکھتے تھےتمہیں یاد ہوگا کہ تم نے کہا تھا
اے بے نیاز شوق فراواں کہاں ہے تواے نگہت شمیم بہاراں کہاں ہے تو
سفینۂ برگ گل بنا لے گا قافلہ مور ناتواں کاہزار موجوں کی ہو کشاکش مگر یہ دریا سے پار ہوگا
بھوک خمیازۂ جان و تن ہےبے پر و بال کیا کرتی ہے
بے پر و بال سی آندھی کی ستائی ہوئی چیلخاک پر خون میں ڈوبے ہوئے قدموں کے نشاں
غیرت حسن سے بیگم نے طمنچہ ماراخاک پر ڈھیر تھا اک کشتۂ بے گور و کفن
رکتی نہ چلتی ہیںفصیل بے یقینی پر رکھی
جانے کتنے ہی زمانوں کی زمینیں رو رہی تھیںعجب بے چارگی و بے پناہی کی فصیلوں پر
تپش یہ بزم میں فانوس پر نہیں اچھیکہ آگ لاگ کی او بے خبر نہیں اچھی
پڑا ہے خاک پستی پرخدا جانے کوئی رہگیر بے پروا
کہ دل کے جادۂ بے خواب پرآواز کے گلنار موسم کی ملائم چاپ
چھو کے یہ جنس بے بہا آخرکسی فٹ پاتھ کے کنارے پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books