aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mu.ammaa"
ہم دونوں جو حرف تھےہم اک روز ملے
صبح کے سویرے ہیںیہ عجب معمہ ہے
حل کر دیا تھا جس نے معمہ شباب کاتجھ سے وہ فکر عقدہ کشا کون لے گیا
زندگی اب نہیں معمہ صفتاب مشیت کے تار سلجھے ہیں
اس معمول سے ہٹ کر دنیا اور عمل کیا کر سکتی ہےحیرت ہی اکتا جائے تو کوئی معمہ حل کیا ہوگا
وہ لڑکی ہر پہیلی بوجھ لیتی ہےاسے ہر معمہ حل کرنا آتا ہے
اس قبیلے کا یہ کہنا تھا کہ شاعر کا کلاملازماً ہو اک معمہ قید معنی سے بری
میں جس جگہ ہوں وہاں زندگی معمہ ہےابھی تو نوحہ ابھی دل نواز نغمہ ہے
کلینر سے یہی کہتا ہے شوفر ہو کے بچارا''کہ کس نکشود و نکشاید بحکمت ایں معمہ را''
سہی معمہ حل کر کےبکری جیتی پانچ ہزار
مگر وہ وعدۂ فرداابھی تک اک معمہ ہے
صبح جب آئی تو لا سال کےجاں کاہ معما کا فسوں بھی ٹوٹا
گاہ سنجیدہ گاہ خندیدہایک معمہ جناب تھا وہ شخص
کیا کروں کیا نہ کروں کوئی مداوا بھی نہیںکچھ سمجھ میں نہیں آتا یہ معمہ کیا ہے
یہ قرب روح بھی کتنا عجب معما ہےسکون دل بھی ہے اور درد بے مداوا ہے
اس زمانے نے مجرم بنایامری گفتگو کو معمہ بنایا
کیا معمہ ہے یہ زندگی بھیجسے آدمی
گھلتا جاتا ہے سحر کے وقت قرص آفتاببے ثباتی کا معمہ ہو رہا ہے بے نقاب
داستان شوق و مستی اک معمہ بن گئیصورت منصور سر دے کر لکھے تفسیر کون
بھوکا من کہ تنایک معمہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books