aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muhiit"
لوح بھی تو، قلم بھی تو، تیرا وجود الکتاب!گنبد آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب!
ایک یخ بستہ اداسی ہے دل و جاں پہ محیطاب مری روح میں باقی ہے نہ امید نہ جوش
جس میں ایک دوسرے سے ہم کنار تیرتے رہےمحیط جس طرح ہو دائرے کے گرد حلقہ زن
اک قطرہ کہ تھا بڑا دلاورہمت کے محیط کا شناور
نہنگ زندہ ہے اپنے محیط میں آزادنہنگ مردہ کو موج سراب بھی زنجیر
ذہن پر لاکھ فسوں کار تخیل ہوں محیطلاکھ پردوں میں نگاہوں کو چھپایا جائے
اے میری محیط جاںکر چکے ہر اک مکاں
اک گھنی دھند ہے گردوں پہ محیطچاند ہے چاند کا داغ
زمیں سے آسماں تک اس محیط بیکراں کواپنی مٹھی میں جکڑنا میرے بس میں ہی نہیں ہے
دائرہ ایک بنا ایسا کہ بڑھتا ہے محیطگھیر لی جس نے کہ تالاب کی سب سطح بسیط
وصال موسم کی خوشبوؤں میں محیط کر دےمجھے یقیں ہے
بنا رہا ہوں ذرۂ حقیر سےجو ساکنان عرش کو محیط میں لیے ہوئے
کوئی حادثہ جو شریک ہو تو سفر کٹےکہ یہ دائرہ تو قفس ہے جس کا محیط مرگ دوام ہے
نہ جانے کب سے یہ بے معنی خامشی بے محیطخود اپنے سائے سے میں چھٹ گیا ہوں یا شاید
میری دست میں سے دورمیری روح پر محیط
فضا جو لفظ لفظ پر محیط ہےعمیق اور بسیط ہے
السلام اے خروش بحر محیطالسفر اے سفینۂ جاری
غم فراق شب انتظار صبح وصالبس ایک گرد زمانہ محیط ہے سب پر
کہ تنہا محیط دل میںمحض تماشابیں بنا ہوں
دور افق پر اک اداسی کا محیطڈوبی ڈوبی محو سی نمناک آنکھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books