aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muhtamim"
تو نے ترکوں کو دکھائی ہے صراط مستقیمپھونک ڈالے ہیں تعصب کے حجابات قدیم
ادھر سے منتظم اک سوچ اور بچار میں ہےاسے خبر ہے کہ شاعر کس انتظار میں ہے
وہ چلاتا ہے دفتر شادیدوست ایسا بھی اک ہمارا ہے
اس کی جلتی ہوئی منتقم سرخ آنکھوں میںصدیوں کے سوگ
یہ بات مشتمل ہےایک عرصۂ عقیل پر
مرتسم ہیں مری شاخوں پہ مری یاد کے چاندمیں ہنوز اپنے خیالات کی زنجیر میں ہوں
تو شاہ صاحب اور بے سایہ ہوئےان کی اندھی منتقم آنکھوں میں دنیا
ہمارے جیسے عجیب لوگوں کی رنجشوں کاملال کس کو
بس ایک عاجز خستہ ہے مغتنم ورنہسخن شناس سخن دوست ہم زباں نہ ملے
حیرت و امکان کی وادئ نا محنتتملمحۂ لا کی طرف
اور ان کی تحریر تر کا ہر حرفمنتقم وقت پڑھ رہا ہے
گمرہی سے بچواور صراط مستقیم پہ چل نکلو
ان میں ستیہ کی دشااور صراط المستقیم کی نشاندہی ہے
اک نا مختتم احساس بنتے ہوبہت ہی دور سے بس
عشق نے اس کو بنایا ہم سفرسامنے تھی اک صراط مستقیم
اسی یقیں سے جو اک خط مستقیم حیاتزمیں پہ کھینچنا چاہیں تو ہم ہیں سودائی
نہ مدور اور نہ مستقیمنہ دونوں ہتھیلیوں کو جوڑ کر بنتا کوئی چاند
تو ایک لا مختتم بے خوابی کے مرض میں پڑ جاؤ
سنہرا پرندہجو دیوار پر مرتسم
دیتا ہے اگر کچھ بھیک کوئی لیتے ہوئے کیا شرماتی ہےغیرت کا تو سر جھک جاتا ہے محتاجی ہاتھ بڑھاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books