aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mujassama"
اے سیہ فام حسینہ ترا عریاں پیکرکتنی پتھرائی ہوئی آنکھوں میں غلطیدہ ہے
ہے کوئی میرا مجسمہ بنانے والااپنی قسمت پہ اداس مت ہو
تراشنا ہے نیا اک مجسمہ یا پھرمیں اپنے گمشدہ حصوں کو پھر تلاش کروں
جو اپنے مداح اور رنگ دیکھنا چاہتا ہواور میرا دل اس مجسمہ ساز کے لیے ہے
بس تیناور چوتھا مجسمہ ہے
تم ایک مجسمہجو فن کار کی انگلیوں میں
میں ایک پتھرمیں ایک بے جان سرد پتھر
اسی لیے اب تککسی مصور یا مجسمہ ساز نے
لیکن کوئی مجسمہ نہیں بن سکتیاگر ایک بار بھی
روڈن اور ہنری مور بھی گھوم رہے ہیںاپنے اپنے مجسموں کے ساتھ مگر میں
میں اب ان پتھروں کے بیچاک سنگی مجسمہ ہوں
یہ اشوک کا اگم کنواںیہ بدھ کا مجسمہ
ایک مجسمہاسے شیلف پر سجا دوں گا
کیونکہ میرا بدن وہ سنہرا مجسمہ ہےجو ہزاروں برس سے
مرے غنیم نے مجھ کو پیام بھیجا ہےکہ حلقہ زن ہیں مرے گرد لشکری اس کے
مجسموں کی طرح تھے دونوںنہ دوستی تھی نہ دشمنی تھی
یہ صحرا ہے پھیلا ہوا خشک بے برگ صحرابگولے یہاں تند بھوتوں کا عکس مجسم بنے ہیں
جیسے تم خود مجھ پہ فدا ہوجیسے مجسم مہر وفا ہو
چاروں طرف سے نعرۂ صل علیٰ اٹھےتیرے مجسموں سے زمیں جگمگا اٹھے
زیست خدا جانے ہے کیا شے بھوک تجسس اشک فرارپھول سے بچے زہرہ جبینیں مرد مجسم باغ و بہار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books