aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mulaazim-e-mausam"
دیکھ کبھی تو موسم گل کوپت جھڑ کی آوازوں میں
سڑکوں پہ چیختے ہیںرب موسم!
وہ خواب موسم گزر چکے ہیںغبار آنکھوں میں بھر چکے ہیں
وصال موسمتمہارے ابرو کے اک اشارے کا منتظر ہے
میرے سرہانے کا تھا ننھا منا دریچہ کئی بار کھلتا رہاجگمگاتی ہوئی روشنی آئی موسم بدلتا رہا
اگلے زمانوں کے نقش قدم ہیںرنگ و وسم بدلنے لگا ہے
مٹ چکے جب والہانہ بانکپن کے ولولےآئی اب دوشیزۂ موسم کو انگڑائی تو کیا
خبر دیتی ہے تحریک ہوا تبدیل موسم کیکھلیں گے اور ہی گل زمزمے بلبل کے کم ہوں گے
زمیں صہبائے موسم سےبرنگ جام ہے ساقی
دھوئیں کے گہرے حصار باندھےخدائے موسم نے حربہ ہائے بہار سے مجھ کو آزمایا
اسی کے دم سے سارا گلستاں فردوس منظر تھاچمن میں انحصار موسم گل تک اسی پر تھا
قید موسم سے طبیعت رہی آزاد اس کیکاش گلشن میں سمجھتا کوئی فریاد اس کی
یا مزاج موسم دوراںجدھر سے بھی گزرتا کوئی دریا
غم نہ کر ہے نقیب ابر بہارخشکیٔ موسم زمستانی
یہ کہرا تو چراغ موسم گل کا دھواں ہےکوئی دیوار برلن پر کھنچی تحریر یا نقشہ نہیں
جان میں لوگوں کی جان آئیموسم نے لی پھر انگڑائی
سر موسم گلسنورتی ہوئی کیف جشن ادا میں
وہ بھی دن تھے کہ یہی مایۂ رعنائی تھانازش موسم گل لالۂ صحرائی تھا
اس جگہ یا اس جگہ کیوں ہر کہیںجس پہ آید شرط موسم بھی نہیں
یہ لوگ وہ ہیں کہ جن کے یادوں کے کینوس پروصال موسم کی ایک مبہم لکیر بھی تو نہیں بنی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books