aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mulk-e-adam"
یہ موجودہ طریقے راہیٔ ملک عدم ہوں گےنئی تہذیب ہوگی اور نئے ساماں بہم ہوں گے
سرکی رگ پھٹنے سےراہیٔ ملک عدم ہوا
اک ستم تھا راہیٔ ملک عدم ہونا تراغم سے سر پیٹا زمیں نے خون رویا آسماں
اس کی شادی کے بارے میں سوچ رہا تھاکہ قتل ہو کر راہیٔ ملک عدم ہو گیا
مدینہ بھی چھوڑ دیاجب بڑا درویش راہیٔ ملک عدم ہوا
مرا کوئی ہمسایہ ملک عدم کو سدھارےتو اس کے جنازے کو کندھا نہ دوں گا
جہاں سے ملک عدم نونہال جاتے ہیںنمایاں کر کے ستم کش کا حال جاتے ہیں
یوں کہنے کو راہیں ملک وفا کی اجال گیااک دھند ملی جس راہ میں پیک خیال گیا
جو تم چاہو تو بے شک دولت کونین مل جائےطیور عرش اعظم ہیں تمہارے رازدانوں میں
شہزادےاے ملک سخن کے شہزادے
ہجوم ابن آدم کے لیےتیری گزر گاہوں پہ
ہم نشیںخواب گاہ عدم سے پرے
بہار گلشن افراد عالم تندرستی ہےمقدم تندرستی ہے مقدم تندرستی ہے
کہاں کے ملک سلیمان و باغ خلد نعیمکہاں کے سدرہ و طوبیٰ و کوثر و تسنیم
مصروف نزاع باہم ہیںاڑ اڑ کے غبار راہ عدم
تمام راز نہاں کھل گئے مرے دل پرز تکیہ گاہ عدم تا بہ کارگاہ وجود
تو جس گھر میں رہے خوشیاں وہیں آباد ہو جائیںتو ملک ناز و نعمت کی ہو شہزادی مبارک ہو
ضمیر فطرت انسانیت کو چونکا کرعروج قسمت آدم دکھائیں گے ہم لوگ
ڈوبا ہوا ہوں خال دہن کی ریسرچ میںٹکرا رہا ہوں ساحل بحر عدم کے ساتھ
تعلیم اگر نہیں ہے زمانہ کے حسب و حالپھر کیا امید دولت و آرام و احترام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books