aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "multaanii"
ان عقل کے بندوں میں آشفتہ سری کیوں ہےیہ تنگ دلی کیوں ہے یہ کم نظری کیوں ہے
وہ تیرا شاعر ترا مغنیوہ جس کی باتیں عجیب سی تھیں
بہت ہوں گے مغنی نغمۂ تقلید یورپ کےمگر بے جوڑ ہوں گے اس لیے بے تال و سم ہوں گے
چہرہ کا رنگ حالت دل کھولنے لگاہر موئے تن زباں کی طرح بولنے لگا
جس کو لکھتے ہیں دیوانیاور مستانی
اوج بخت ملاقی ان کاچرخ ہفت طبقاقی ان کا
شاعر کی نوا ہو کہ مغنی کا نفس ہوجس سے چمن افسردہ ہو وہ باد سحر کیا!
تیرے مغنی خوش نواشاعر ترے شیریں سخن
دو دھڑوں میں بٹ گئے تھے ملک کے سارے عواماس طرف سب مقتدی تھے اس طرف سارے امام
میں تمہارا مغنی تمہارے لیےجب بھی آیا نئے گیت لاتا رہا
رقص مینا سے اٹھے نغمۂ رقص بسملساز خود اپنے مغنی کو گنہ گار کریں
نہ وہ راز کی بات ہونٹوں پہ لاتے ہیںجس نے مغنی کو دور زماں و مکاں سے نکالا تھا،
مطربوں کا رزق اور سازوں کا رزقاب مغنی کس طرح گائے گا اور گائے گا کیا
علی بن متقی مسجد کے منبر پر کھڑاکچھ آیتوں کا ورد کرتا تھا
سلا گئی تھیں جنہیں تیری ملتفت نظریںوہ درد جاگ اٹھے پھر سے لے کے انگڑائی
یہ شکل مٹانی ہوگیاپنی تصویر
میرے عیسیٰ مرے درد کے چارہ گرمیرا ہر موئے تن
کبھی جو گزرو ادھر سے تو بھول مت جانایہیں ملیں گے کسی مولسری کے پیڑ تلے
اک نئے مشتری کی طرف ملتفت ہو گئی تھی!تو خالد نے دیکھا
وہ اگلی پیدائش تک ملتوی کرنا پڑا ہےبچپن میں لگے زخم پر مرہم رکھنے کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books