aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "munaadii"
یہ جس کی منادی ہے بستی میں تری گوریدروازہ کھلا رکھنا
اور تب حبس کے قہرماں موسموں کے عذاب ان زمینوں پہ بھیجے گئےاور منادی کرا دی گئی
میں ورق ہوں ماضی کاوقت ہے منادی کا
کسی لیلیٰ کی طرف سے یہ منادی نہ ہوئیکوئی پتھر سے نہ مارے مرے سودائی کو
لفظ لکھ میرے لیے نوک قلم سے اور پھرشہر بھر میں یہی تاریخ منادی کر دے
اندھے نے کب سے منادی یہی کر رکھی ہےلاٹھی سے انجان کو بھی معافی نہیں مل سکے گی
اور منادی کی صدا سنتا ہےاک منادی کہ مسلسل ہے یہاں
طلوع صبح فردا کی منادی بھی ذرا سن لویہ ایٹم جب پھٹے گا تو قیامت چار سو ہوگی
منہ دکھائی حسن جاں کی بے لگنہے منادی اس جنوں کی جان من
منادی یہکہ جیسے سن پچھتر میں ہوا ہنگامۂ محشر
ہاں مناسب ہے یہ زنجیر ہوا بھی توڑ دوںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
مگر دوزخ پگھل جائے جو میرے سانس اپنا لےتم اپنی مام کے بے حد مرادی منتوں والے
میں بھول جاؤں تمہیںاب یہی مناسب ہے
کیا شکر مصری قند گری کیا سانبھر میٹھا کھاری ہےکیا داکھ منقےٰ سونٹھ مرچ کیا کیسر لونگ سپاری ہے
اوج بخت ملاقی ان کاچرخ ہفت طبقاقی ان کا
کوئی بیمار پڑ جائے تو اس کے پاس جاتی تھیںکوئی تہوار ہو تو خوب مل جل کر مناتی تھیں
یہ زخم طلب یہ نا مرادیہر بت کے لبوں پہ ہے تبسم
دو دھڑوں میں بٹ گئے تھے ملک کے سارے عواماس طرف سب مقتدی تھے اس طرف سارے امام
جنگل کی چاندنی میں منگل مناتی ہیں سبتو میرے اور سلمیٰ کے گیت گاتی ہیں سب
بزم ماتم تو نہیں بزم سخن ہے حالیؔیاں مناسب نہیں رو رو کے رلانا ہرگز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books