aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "munaazare"
دور ہنگامۂ گلزار سے یکسو بیٹھےتیرے دیوانے بھی ہیں منتظر ہو بیٹھے
تھے تو آبا وہ تمہارے ہی مگر تم کیا ہوہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہو
فصیل شہر کے ہر برج ہر منارے پرکماں بہ دست ستادہ ہیں عسکری اس کے
جن کی آنکھوں کو رخ صبح کا یارا بھی نہیںان کی راتوں میں کوئی شمع منور کر دے
کب ڈوبے گا سرمایہ پرستی کا سفینہدنیا ہے تری منتظر روز مکافات
بس ایک منظر بے ہجر و وصل ہے جس میںہم اپنے آپ ہی کچھ رنگ بھرتے جاتے ہیں
شمع حق سے جو منور ہو یہ وہ محفل نہ تھیبارش رحمت ہوئی لیکن زمیں قابل نہ تھی
میرے اسکول مری یادوں کے پیکر سن لےمیں ترے واسطے روتا ہوں برابر سن لے
ہر منظر جمال دکھاتی چلی گئیجیسے انہیں کو سامنے لاتی چلی گئی
شہرت کی بزم تجھ سے منور نہیں مگرفرق گدا پہ تاج ہے سلطاں برہنہ سر
بطون غیب سے میرے شعور اصغر کوہر ایک منظر مانوس گھر کا ہر گوشہ
لوگ اس منظر جانکاہ کو جب دیکھیں گےاور بڑھ جائے گا کچھ سطوت شاہی کا جلال
جب چودھویں شب کا چاند نکل کر دہر منور کرتا ہےجب کوئی محبت کا مارا کچھ ٹھنڈی سانسیں بھرتا ہے
(۱)اے سب سے اول اور آخر
کیا ضروری ہے کہ ہم فون پہ باتیں بھی کریںکیا ضروری ہے کہ ہر لفظ مہکنے بھی لگے
کل راتبارش سے جسم
منور ہو گیا بن رنگ روغنمیرا چہرہ تیرے جلوؤں سے روشن
یہ اندھیری رات یہ ساری فضا سوئی ہوئیپتی پتی منظر خاموش میں کھوئی ہوئی
اس کی ہر باتہر اشارے
دیکھا نہیں جاتا آنکھوں سے یہ منظر عبرتناک وطنپھولوں کے لہو کے پیاسے ہیں اپنے ہی خس و خاشاک وطن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books