aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muqaabil"
جیسے بیگانے سے اب ملتے ہو ویسے ہی سہیآؤ دو چار گھڑی میرے مقابل بیٹھو
سب مد مقابل تھےخسرو تھا کہ جم جو تھا
پھر اسی طرح جہاں ہوگا مقابل پیہمسایۂ زلف کا اور جنبش بازو کا سفر
دن ڈھلا خوف کا عفریت مقابل آیایا خدا یہ مری گردان شب و روز و سحر
مقابل میں آئے جسارت تھی کس کوکوئی روک دے بڑھ کے ہمت تھی کس کو
میں شاعر ہوں جو کہ فعولن فعولن سے بحر رمل تکہر اک نغمگی کا مکمل خدا ہوں
تصویر لئے لیتا ہے ہر حوض کا پانیگویا کہ جوانی کے مقابل ہے جوانی
حکومت کے مظاہر جنگ کے پر ہول نقشے ہیںکدالوں کے مقابل توپ بندوقیں ہیں نیزے ہیں
آج مئی کا پہلا دن ہے آج کا دن مزدور کا دن ہےظلم و ستم کے مد مقابل حوصلۂ جمہور کا دن ہے
یوں بھی ہوتا کہ آندھی کے مقابل چڑیااپنے پر تولتی ہے
نکلی ہی پڑتی ہیں خود میان سے تیغیں ان کیڈھونڈھتی اپنا مقابل ہیں نگاہیں ان کی
کہ دشمن ہر گھڑی ہر پلمقابل ہی رہا کرتا ہے دشمن کے
اک لشکر عظیم ہو مصروف کارزارلشکر کے پیش پیش مقابل میں ہم بھی ہوں
جن کو مکتب سے لگاؤ تھا نہ مقتل کی خبرجو نہ ظالم تھے نہ ظالم کے مقابل آئے
جس کی صورت سے کراہت آئےاور وہ بن جائے ترا مد مقابل پل میں
کہ تیرگی کے مقابلروشنی کو ہمیشگی دے دوں
ان کے مقابل کھڑا کر سکتے ہیںدھوپ اور سائے کو پاگل
کسی اناڑی مصور کہ گھڑی ہوئی آگ کےشعلۂ سیاہ کے بالمقابل
کسی ایک فرد واحد سے نہیںتو ایک پورے غلط نظام کے مقابل تھی
راہ دشوار میں اک قافلہ نکہت و نورسنگ خارا کی چٹانوں کے مقابل ہے کھڑا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books