aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "murda-khor"
دم بہ دم غوطہ لگاتے میری اوردم بہ دم مجھ پہ جھپٹتے مردہ خور
ناری اور شودر کو سمان سمجھنے والے مہا پرشاتہاس کے پنوں میں کھو گئے ہیں
نیم جاں بے حال مردہکھو چکا ہے
مگر تنگ نظرمٹیالے تالاب میں
جن کومردار خور پیٹ بھرے جانور
غم کی کالی چاندنیپربتوں کی چوٹیوں پر سو گئی ہے
مجھے آج پھراپنے پاس سے
کاغذ پہ پھیلے رنگوں کیبے ربط لکیروں میں ڈھونڈو
لمحہ لمحہ خونیں خنجرصدیاں جیبھیں ہیں سانپوں کی
نظمیں مجھ کو ڈھونڈ رہی ہیںلیکن شاید
شام کیلمحہ لمحہ
مرے تخیل کو بولنے کا ہنر نہیں تھاحروف جتنے خرد کی فرہنگ میں پڑے تھے
سانپ کا زہرہمارے جسم میں داخل ہو کر
جسموں کے کھو جانےاور رویوں کے بدلنے کے کرب نے مجھے تمام عمر
بادل اٹھا اور چھا گیاساون کا مینہ برسا گیا
کیوں نہیں سونے دیتے مجھ کوجب زندہ تھا تب پر بھی یہی کرتے تھے
مجھے تیرے تصور سے خوشی محسوس ہوتی ہےدل مردہ میں بھی کچھ زندگی محسوس ہوتی ہے
میں داستانوں میں کھو گیا ہوںجہاں پہ ہر آنکھ بے مروت
رات کے کہرے میں کھڑکی کھول کر دیکھوں اسےصبح تک مردہ پرندے
سنا ہےکہ اسرار کھلتے تھے اگلے زمانے میں انسان پہ جب زندگی کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books