aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "murde"
کلمہ بھی پڑھتے جاتے ہیں روتے ہیں زارزارسب آدمی ہی کرتے ہیں مردے کے کاروبار
بن مردے گھر میں شور مچاتی ہے مفلسیلازم ہے گر غمی میں کوئی شور غل مچائے
امن کی خیر، کوتوال کی خیرمردے قبروں سے نکلے آتے ہیں
میں کاندھا دیتا رہا اپنے جیتے مردے کویہ سوچتا تھا کہ اب کیا کروں کہاں جاؤں
پہنچائے خوان پھرتے ہیں نوکر کئی پڑےزندے بھی راہ تکتے ہیں مردے بھی ہیں کھڑے
چائے کے ساتھ وائے میں خرچے ہیں بے شمارمردے کو چھوڑ خرچے کو روتا ہے سوگوار
اگر یہ مردے لحد کے اندر گئے تو شایدتمہاری مردہ حیات بھی آج جاگ اٹھے
تم کیوں اکھاڑتے ہو وہ مردے جو ہیں گڑےدیکھے نہیں ہیں تم نے جو چکنے تھے وہ گھڑے
اور شام کو وہ مرد خدا رند خراباترحمت کدۂ بادہ فروشاں میں ملے گا
کبھی نہ رہنا کہ ان پہ اتنے عذاب اتریں گے جن کی گنتی عدد سے باہروہ اپنے مردے تمہارے کاندھوں پہ رکھ کے تم کو جدا کریں گے
میں بھی اب تک جاگ رہا ہوں آنکھیں موندے سوچ رہا ہوںنیچے جانا کیسا ہوگا باہر کتنی سردی ہوگی
ایک مردہ تھا جسے میں خود اکیلااپنے کندھوں پر اٹھائے
کبھی کبھی سر اٹھا کے مردےاداس آنکھوں سے
کرائے کے قبرستان میں دفن مردےرات بھر احتجاج کرتے ہیں
کہیں یہ خوئے خوں ریزی عقیدوں کو بدلتی ہےکہیں مردے جلانے سے بھی صاحب کچھ نہیں ہوتا
کہیں پر شاہ کے کشتےکہیں ملکہ کے مردے ہیں
لوگ مجھ سے خوف کھانے لگے ہیں جیسے مردے سےکیا مجھ سے کافور کی بو آتی ہے
انجان مردے اس کو کندھا دیں گےتمہاری آنکھیں دھویں کے بادل ہیں جو روح نہیں بن سکتے
اس مردہ کے ہونٹ سوا اس کے کیا کہہ سکتے تھے؟زہر پیالہ پی کے دس میں موئیہ جاں توں موئی
تربت میں مگر پاؤں تو پھیلاتے ہیں مردےزندوں کو نہیں ریل میں اس کی بھی سہولت
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books