aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mushtarka"
ہم پہ مشترکہ ہیں احسان غم الفت کےاتنے احسان کہ گنواؤں تو گنوا نہ سکوں
وہ نظم جو میں نے تم پہ لکھیوہ شعر جو میں نے پلکوں سے
چلو ہم ایسا کرتے ہیںضعیف و طفل کو بہو کو بیٹیوں کو ماں کو ہم مشترکہ کہتے ہیں
ہماری ربوبیت کے لیے تو نے شجر حیات بھی اگایا تھاہماری وہ زمین پانی ہوا اور خشکی کی مخلوق کا مشترکہ گھر تھی
جب نصف درجن غیر ملکی حکیموں نے مشترکہ طور پر اعلان کیامرض سنگین ہے اور یہ بہت جلد ہی مر جائے گا
مشترکہ تہذیب کے مظہرعجز و خلوص اخلاق کے پیکر
تمہم دونوں کی مشترکہ محبت تھے
رات تیری مری آرزوؤں کا مسکن یہ راتگھور کالی سیہ بادلوں سے اٹی
مشترکہ سرمائے میںاپنا حصہ ڈال رکھا ہے
اس میں شامل ہے گہرا دکھہم سب کا مشترکہ دکھ
چند ٹکڑوں کے لیے زندگی بدنام نہ ہودرد مشترکہ ہے مشترکہ ہی تدبیر کریں
جس کا جوابمشترکہ طور پر
ہمیں ہے اپنی یہ مشترکہ زندگی محبوب
ارض تشکیک کےذرۂ بے نمو
بہ مشتاقاں حدیث خواجۂ بدرو حنین آورتصرف ہائے پنہانش بچشم آشکار آمد
اور مشتاق نگاہوں کی سنی جائے گیاور ان ہاتھوں سے مس ہوں گے یہ ترسے ہوئے ہات
میں بھی ناکام وفا تھا تو بھی محروم مرادہم یہ سمجھے تھے کہ درد مشترک راس آ گیا
تیری بساط خاک کےذرے ہیں مہر و مشتری
میں اک اور آندھی کا مشتاق ہوں جو مجھے اپنے پردے میں یکسر چھپا لےمجھے اب یہ محسوس ہونے لگا ہے سہانا سماں جتنا بس میں تھا میرے
یہ مہر و ماہ و مشتری سے ہر الیکٹران تکیہ جھوم جھوم گھومنے میں جس طرح کا رقص ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books