aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muskuraate"
یہ کس طرح یاد آ رہی ہو یہ خواب کیسا دکھا رہی ہوکہ جیسے سچ مچ نگاہ کے سامنے کھڑی مسکرا رہی ہو
خفا جب زندگی ہو تو وہ آ کے تھام لیتے ہیںرلا دیتی ہے جب دنیا تو آ کر مسکراتے ہیں
مسکراتے ہوئے چہرے کی غزل خوانی کاتیرا ہو جانے ترے پیار میں کھو جانے کا
سفید شرٹ تھی تم سیڑھیوں پہ بیٹھے تھےمیں جب کلاس سے نکلی تھی مسکراتے ہوئے
ترے ہاتھ ہیںجن کو تو نے ہمیشہ لبوں پر رکھا مسکراتے ہوئے
مچلتے، مسکراتے، جاگتے، جذبات کا منظرتصور آفریں وہ شاہ پارے یاد آتے ہیں
غرق کرنے کو جو کہتے ہیں زمانے والےمسکراتے ہیں تری ناؤ چلانے والے
پھول ہی پھول تھےدو بہت مسکراتے ہوئے ہونٹ
کبھی مسکراتے ہوئے شور کرتے ہوئے پھر گلے سے لپٹ کر کرو ایسی باتیںہمیں سرسراتی ہوا یاد آئے
تم مجھے پیار سے بٹھاتے تھےاور دھیرے سے مسکراتے تھے
روشنی پھوٹتی ہے جالی سےباغ میں پھول مسکراتے ہیں
پھول مسکرائے ہیںاور میں سمجھتا ہوں
اور ہری شاخوں پہ نارنجی شگوفے مسکراتے ہیںملائم سبز پتوں پر پڑی شبنم
پر جنہیں زندگی سے پیار نہیںہم جو ہر لحظہ مسکراتے ہیں
خواب کی لہر میں بہتے ہوئے آئے ساحلمسکراتے ہوئے ہونٹوں کا سلگتا ہوا کرب
چمکتے چاند کی جانبکبھی تو مسکراتے ہو کبھی کچھ گنگناتے ہو
مسکراتے سمندر کا سیال چہرہچاند سورج کے ٹکڑے
مسکراتے ہوئے کردار تھے مرزا غالبؔمادر ہند کے فن کار تھے مرزا غالبؔ
مرے تاریک گھروندے کو اداسی دے کرمسکراتے ہیں دریچوں میں اشارے کیا کیا
تو کچھ سیدھے مسکراتے ہوئےشکایتوں کے دھوئیں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books