aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "musta.aar"
موج مضطر تھی کہیں گہرائیوں میں مست خوابرات کے افسوں سے طائر آشیانوں میں اسیر
کیا عشق ایک زندگئ مستعار کاکیا عشق پائیدار سے ناپائیدار کا
کيا عشق ايک زندگي مستعار کاکيا عشق پائدار سے ناپائدار کا
اڑ چلی ہے رنگ رخ بن کر حیات مستعارہو رہا ہے قلب مردہ میں جوانی کا فشار
شعلہ کوئی مستعار دے دویا لاش کو اب مزار دے دو
جن کی اپنی منزل ہی بے نشان رستے ہوںروشنی جو غیروں سے مستعار لیتے ہوں
اس سے التجا کی تھیدو گے روشنی اپنی مستعار لینی ہے
افکار مستعار ہیں تخئیل مستعارہر نکتہ بے مقام ہے ہر لفظ بے محل
تو تم سے مستعار لے لوں گا یہ احتیاطتم اپنے گھر کی انگیٹھی میں کڑکڑاتی لکڑیوں کے کوئلوں سے
نہ کوئی فلک ہے نہ کوئی خلا ہےمستعار فلسفوں سے عاری
ان کے لئے موت اک ہوش کا پیغام ہےزندگی مستعار جن کی ہے مانند خواب
تو پڑھ سکے میری سوچ کوہیں بچیں اب فقط چند مستعار سانسیں میری
دامان گل قبائے صبا چہرۂ سحرہیں مستعار جس سے یہ سارے تصورات
نغمے بیتاب ہیں تاروں سے نکلنے کے لیےطور مضطر ہے اسی آگ میں جلنے کے لیے
کون ہے تارک آئین رسول مختارمصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار
حسنؔ نامی ہمارے گھر میں اک سقراطؔ گزرا ہےوہ اپنی نفی سے اثبات تک معشر کے پہنچا ہے
تری فطرت امیں ہے ممکنات زندگانی کیجہاں کے جوہر مضمر کا گویا امتحاں تو ہے
جنت نظارہ ہے نقش ہوا بالائے آبموج مضطر توڑ کر تعمیر کرتی ہے حباب
ہر صبح اٹھ کے گائیں منتر وہ میٹھے میٹھےسارے پجاریوں کو مے پیت کی پلا دیں
قطرہ قطرہ ترے دیدار کی شبنم ٹپکیلمحہ لمحہ تری خوشبو سے معطر گزرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books