aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mutlaq"
یہ عمارات و مقابر یہ فصیلیں یہ حصارمطلق الحکم شہنشاہوں کی عظمت کے ستوں
کنویں میں تو نے یوسف کو جو دیکھا بھی تو کیا دیکھاارے غافل جو مطلق تھا مقید کر دیا تو نے
ہوائیں مست کن خوشبوؤں سے معمور کر دی ہیںوہ حاکم قادر مطلق ہے یکتا اور دانا ہے
سنا؟ وہ قادر مطلق ہے ایک ننھی سی جانخدا بھی سجدے میں جھک جائے سامنے اس کے
مطلق الحکم ہے شیرازۂ اسباب ابھیساغر ناب میں آنسو بھی ڈھلک جاتے ہیں
ملک آزماتے تھے پرواز اپنیجبینوں سے نور ازل آشکارا
بساط ساکت ہے وقت مطلقبساط بے جنبش اور بے حس ہے
میں خدائے قادر مطلق رحیم و اکرم سےجنون مذہبی کے خاتمے اور امن کی فضا مانگوں گا
دوانوں کو مطلق نہیں ہے قرارصداقت سے بیتاب دل پائیدار
ایک دن جنت میں بولا اک شہید حق شناسمسلک حق پر نہیں ہے میری جنت کی اساس
کام تھا تجھ کو نہ مطلق ہستئ ناکام سےتھی نوا وابستہ تیری پردۂ الہام سے
دل کہے کچھ بھی مگر تم اس طرف مائل نہیںوہ جو مطلق ہے تمہارے واسطے سارے زمانے دے گیا
قادر مطلق جو ہے دانائے اسرار و کریمبھیجتا ہے رہنمائی کے لیے اپنا ندیم
اور نہ شریانوں کا بہتا خون خرابہبلکہ لفظ مطلق بن جاتا ہوں
لیکن کسی کو اس پر مطلق ترس نہ آیاالقصہ امتحاں میں ناکام ہو گیا وہ
ہمیں مطلق اظہار رائے کی آزادی دی جائےہمارے طرز عمل پر کوئی قدغن نہ لگائے
سوال آخر بھی آدمی ہےجواب مطلق بھی آدمی ہے
التجا کرتا ہوںاس قادر مطلق کے حضور
وہ ہر قطرے کے آئینے میںنور حسن مطلق کا لرزنا
میں حسن مطلق کی کرسی پربیٹھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books