aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muusaa-e-mahram"
یہ کس نے عقل کو ایجاد کا صلہ بخشاحریف موسیٰٔ عمراں کو بھی عصا بخشا
سیاہی شب کی ہے ہم راز و ہم دمسکوت شام ہے دم ساز و محرم
اور پھر اس اتفاقی واقع نے تو زنان روم میںعام کر دی بیضۂ محرم کی تربیت کی رسم
اور پھر اس اتفاقی واقعے نے تو زبان روم میںعام کر دی بیضۂ محرم کی تربیت کی رسم
نئی دانشوری جو پڑھیموسیٰ و قارون برابر
عقل ہے فرعون مصر عشق ہے موسائے طورایک معتوب الٰہ ایک پر حق مہرباں
لاکھ سر مارا مگر عقدۂ معنی نہ کھلاکون ہوں کیا ہوں میں صد حیف نہ سمجھا اصلاً
تیرے بنگال و مدراس فکر و نظرعزم پنجاب گجرات خون جگر
لباس کی شوخی و جسارتسنگھار کی جدت و مہارت کے باوجود
لب پہ ہے حرف دعادشت محروم صدا
عالم کیف ہے دانائے رموز کم ہےہاں مگر عجز کے اسرار سے نامحرم ہے
باغ عالم کے تازہ شگفتہ گلوبے نیازانہ مہکا کرو خوش رہو
دشت لاحاصلی کی محدوداتشہر محرم کا عرض و طول کوئی
مرحوم کی یاد اور نہیں اس کے سوامرحوم کی یاد ہے کلام محروم
مارا ہوا ہوں گو خلش انتظار کامشتاق آج بھی ہوں پیام بہار کا
آج بھی کیفیؔ و محرومؔ کی آواز ہوں میںآج بھی ساحرؔ و سردارؔ کا اعجاز ہوں میں
تو دیوار محبس کے روزن کو آنکھیں بنا لونگاہیں افق پر جما لو
اونگھتا ہے کسی تاریک نہاں خانے میںایک افلاس کا مارا ہوا ملائے حزیں
''لاؤ تو قتل نامہ مرا میں بھی دیکھ لوںکس کس کی مہر ہے سر محضر لگی ہوئی''
ملا و برہمن اب مایوس نہ ہوں ہرگزہم مسجد و مندر کے جھگڑوں کو چکا دیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books